Advertisement

پیکا بہت زبردست قانون ہے،شیر افضل مروت

پی ٹی آئی سے وابستگی کے دعوے کرنے والے سارا دن بیٹھ کر مجھے سوشل میڈیا پر گالیاں دیتے ہیں ، میں دعا دیتاہوں کہ پیکا ایکٹ بنا ، میں نے خود 31 لوگوں پر کیس کیے ہیں ، آپ گالی دوگے ، غلط خبر چلاؤگے تو اس ایکٹ کے شکنجے میں آؤگے۔ شیر افضل مروت
Loading X post…
Open original post on X

پیکا بہت خوبصورت قانون ہے میں اس قانون کی حمایت کرتا ہوں ہر گالی دینے والے کو پکڑ کر اندر پھینکا جاۓ:مروت
مروت صاحب آپ کہتے ہیں میں پڑھا لکھا ہوں مجھے قانون دکھا دیں جہاں پر گالی دینا جرم ہے مجھے روزانہ ن والے گالیاں دیتے ہیں اورکیا میں کہوں انہیں جیل میں ڈال دو: شفاء یوسفزئی
Loading X post…
Open original post on X

کیا پاکستان میں سوشل میڈیا اور میڈیا آزاد ہے ؟؟؟ کیا پیکا ایکٹ زیادہ سخت نہیں ہے ؟ طالب علم کا سوال

اگر کوئی سوشل میڈیا پر حق کی بات کرتا ہے ظلم کو اجاگر کرتا ہے تو اس انتشاری بنا دیا جاتا ہے ، وزیر اعظم خود ٹوہٹ کرتا ہے لیکن وی پی این لگا کر کرتا ہے ، ملک میں آزادی نہیں ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X

نعیم پنجوتھہ آپ نے میرے اکاؤنٹ پر نہیں دیکھا جو مجھے اقساط میں گالیاں پڑتی ہیں ؟؟؟
شیر مروت کا PECA کا دفاع کرتے ہوئے سوال

مروت ہو یا میں ہوں ہم دونوں کو عمران خان کی وجہ سے عزت ملی ہے ، جب مروت عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں پر الزام تراشی کرے گا تو تنقید تو ہوگی ، نعیم پنجوتھہ کا شاندار جواب
Loading X post…
Open original post on X

قائداعظم نے ایسا پاکستان نہیں بنایا تھا کہ جس میں چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہو اور غریب پر ظلم ہو ، قائداعظم کا پاکستان انصاف پر مبنی اور آئین کی حکمرانی کا خواہاں ہے ، ہم قائداعظم کا پاکستان ڈھونڈ رہے ہیں،

نعیم پنجوتھہ کی طلباء کے سامنے گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
250px-Ullu_5.jpg
 
Advertisement
افضل شیر مروت کی اب کوئی سیاست باقی نہیں بچی یہی کچھ کرنے دو اسے اب صرف چمچے گیری سے ہی کام چلانا پڑے گا ان شاء اللہ