شہباز شریف سیف الرحمان اور سابقہ جج جسٹس عبدالقیوم کی ٹیلی فون کال لیک ہوئی جو پیلز پارٹی کی سیاست کو ننگا کر گئی یہ پیپل پارٹی والے یہ کہہ کر بے نظیرہماری لیڈر تھی روتے ہیں اس کا نام لے کر جسے یہ بات بات پر کہتے ہیں وہ زندہ ہے زندہ ہے اب اس کی عزت پر حرف آ رہا ہے تو ان بغیرتوں کی حالت یہ ہے اس آڈیو میں اسے شہید بی بی کو سزائیں دینے کی باتیں ہو رہی ہیں جج حامی بھر رہا تھا لیکن پیپل پارٹی اب نون لیگیوں کے بانھوں میں بانھیں ڈال کو ہنس رہی ہے اچھا وہ میاں صاحب آپ تھے ان سزاؤں کے پیچھے ہاتھ پے ہاتھ مار کر چلو کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا آپ تو بڑے چلاک نکلے چلو چھوڑوں اب بتاؤ اس قوم کو مل کر آگے ہم نے کس طرح بے قوف بنانا ہے
ہر آنے والا دن ان کی بدبودار گندی سیاست بے نقاب ننگی ہو رہی ہے
ہر آنے والا دن ان کی بدبودار گندی سیاست بے نقاب ننگی ہو رہی ہے