Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jul 25, 2014
- Posts
- 8,340
- Reaction score
- 3,989
- Points
- 113
ملک میں جہاں آج بھی الکٹیبلز کی سیاست جاری ہے وہاں پیپلز پارٹی کے پاس پنجاب میں کم سے کم تیس ایسے الکٹیبل موجود ہیں جو جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں . اس کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب جو ہمیشہ سے پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے میں بھی پیپز پارٹی آدھی سیٹیں جیتنے کو پوزیشن میں ہے . خاص طور پر ملتان مظفر گڑھ اور رحیم یار خان میں پیپلز پارٹی بہت مظبوط ہے . اس کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم سے پیدا ہونے والی تقسیم کا بہت زیادہ فائدہ پیپلز پارٹی کو ہونے والا ہے
. زمینی حقائق کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیرمین اور صحابزہدہ زین قریشی کی سیٹیں بھی خطرے میں ہیں . تحریک انصاف کا سارے کا سارا انحصار ہوا کے دوش پر ہے جب کے زمینی حقائق کی رو سے نہ تو ان کے پاس تنظیمی ڈھانچہ ہے نہ ہی زیادہ تعداد میں ورکر ہیں اس کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کو پرانے سیاسی کارکنوں اور روایتی ووٹ کی حمایت حاصل ہے . تحریک انصاف کا ہوائی قلع اگر زمیں پر نہ ٹک سکا تو ہوا میں ہی تحلیل ہو جاۓ گا
پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ حمایت اس کی کسان دوست پالیسی کی وجہ سے حاصل ہے کیوں کے پاکستان کی تاریخ میں پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت تھی جس نے کسانوں کی فصلوں کا معاوضہ دگنا کیا جس کی وجہ سے اسے شہری ووٹ بینک سے ہاتھ دھونا پڑا لیکن دیہات میں اس کی حمایت میں اضافہ ہوا . پاکستان کے کسان یہ بات اچھی طرح جان چکے ہیں ماسواۓ پیپلز پارٹی کے کوئی اور پارٹی ان کے مسائل کو سنجیدگی سے نہیں لیتی. اس کے ساتھ اگر صرف بے نظیر انکم سپورٹ کے بینفشریز کو ہی لیا جاۓ تو ہر حلقے میں تیس سے چالیس ہزار ووٹ ان کا ہی ہے . جہاں نام نہاد انقلابی جماعتوں نے سیمنٹ بجری پر عوامی پیسا ضایع کیا ہے
وہاں پیپلز پارٹی نے سارا پیسا عوام پر لٹایا ہے . پیپلز پارٹی نے ہمیشہ معاشرے کے محروم طبقے کی بحالی کے لیے کام کیا ہے .جب کے دوسری جماعتوں نے بلند بانگ انقلابی دعویٰ کر کے میڈیا کی سیاست کی جس میں کبھی افتخار چوہدری کا انقلاب تھا ، کبھی نواز شریف کا اور آج کل کھلاڑی کے انقلاب کی فلم چل رہی ہے اور عوام کی جھولی میں کچھ نہیں ڈالا گیا . اگر عوام کو براہ راست کسی جماعت نے فائدہ پہنچایا ہے تو وہ صرف پیپلز پارٹی ہی ہے اس لیے اس بار اگر پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے اچھی کمپین کی اور دھاندلی نہ ہوئی تو اس بار شہری سروے اس الیکشن میں غلط ثابت ہوں گے اور پیپلز پارٹی ایک بار پھر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرے گی

- Featured Thumbs
- https://www.crwflags.com/fotw/images/p/pk_ppv.gif
Last edited by a moderator: