نون لیگ نے فیصلہ کیا ہے صرف نون لیگ اور جرنیل اور چند جج ہی صرف زلیل کیوں ہوں جبکہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں حکومت بھی لے لی ہے اور مرکز میں صرف ہماری اور ہمیں لانے والے جرنیلوں کی کسی کتے والی ہورہی ہے اس حساب سے نون لیگ کو جو سولہ سترہ سیٹیں اس بار ملی ہیں اگلی بار وہ بھئ نہیں ملیں گی لیکن دوسری طرف پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی اپنے کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرلے گی اور نواز شریف شیباز شریف مر یم نواز اور جرنیل تو پوری طرح گھوڑے لگ گئے ہیں مزید زلیل ہوکر پوری طرح گھوڑے لگ جائیں گے اس لئے ہم نے تو ڈوبنا ہے اس لئے پیپلز پارٹی کو بھی لے کر ڈوبنا ہے اس لئے نواز لیگ کی طرف سے پیپلز پارٹی کے کچھ لالچی ممبران کو خفیہ ملاقاتیں کرکے قائل کیا جارہا ہے کہ اپنئ قیادت کو قائل کرکے کابینہ میں شامل کراکے کچھ وزارتیں لی جائیں اب وہ لالچی ممبران زرداری اور بلاول کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وزارتوں لو اس ملاقاتوں میں چند پالتو صحافیوں کی بھی ڈیوٹی لگی ہے نواز لیگ اور جرنیلوں کی طرف سے کہ پیپلز پارٹی کے ان چند ممبران کی خفیہ ملاقاتیں جنرلز اور انکو نمائندوں سے بھی ہورہی ہیں اور وہ بھئ یہی پٹی پڑھا رہے ہیں کہ کابینہ میں شامل ہوجاؤ تاکہ پیپلز پارٹی میں انکے ساتھ ہی گھوڑے لگ جائے اور آئندہ آنے والی مہنگائی بدامنی انار کی اور عوامی نفرت میں پیپلز پارٹی کو بھی اپنے ساتھ رگڑا جائے بس اصل گیم یہی ہے
Ganjo ko aab khayal aaya hai yeh sara kachra hum sirf apnay sar pe kyun uthain! Yeh pheli baar hai ke jiyalay patwariyon ko zabardasti warazatain di jaa rahi hai, verna phele to ek doosray se kutton ki tarah lard rahe the inni wazarton ki liye.
The Irony of it all. The people who were elected are not even given their mandate, while these selecteds are being force fed ministries!!!!!