Advertisement

پیپلزپارٹی اور وکٹری سٹینڈ.

04_01.gif
 
Advertisement
سیاست ایک نظام ھے جھاں موروثیت نھیں چلتی اور اکثر ایک بھت پاپولر لیڈر کے بعد اسکے جانشین ناکام اور ان پاپولر ھو جاتے ھیں جیسے بھٹو کے جانشین یا گاندھی کے جانشین۔ناصرف کم صلاحیت کے حامل تھے بلکہ طرح طرح کے اسکینڈلز کی زد میں بھی آتے رھے۔اسلیے قابل لیڈر شپ پارٹی کے اندر سے ھی سامنے آتی رھے تو بھتر ھے
 
People Party ne abhi taza taza hukoomat chori hai,,,,,
10, 15 saal to inko opposition main rehnay dein ab.....

Warna Nawaz Sharif phir boly ga k imran ko vote mat do warna zardari ajaye gaa,,,, aur punjab k log bhaaooo samaj kr dar jaye gy.....
 
Advertisement