پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں دوریاں ختم ہونے لگیں؟کون ضامن بنا؟
کوئی ضامن شامن نہیں ہے . سب جھوٹ ہے زرداری جو کچھ مہینوں سے بڑی اونچی ہواؤں میں اُڑ رہا تھا، جسٹس عظمت سعید شیخ کی براڈشیٹ رپورٹ نے اس کے ٹ *ے ارتھ کر دیے ہیں اور اسے دوبارہ سے سوئس کیس کھلنے کے لالے پڑ گئے ہیں اسی لیے اس کی ساری اُڑان دھڑ ام سے نیچے آنا شروع ہو گئی ہے لہذا دوبارہ سے اپنی اوقات میں آ کر پرانی تنخواہ پر ہی کام کرنے میں اسے اپنی بچت محسوس ہونا شروع ہو گئی ہے بس اتنی سی بات ہے