Advertisement

پیٹرول، سبزی، گوشت، پھل 1 سال میں کتنے مہنگے ہوئے؟

1609643_5735961_patrol-vagFruit-meat_updates.jpg


ملک میں ایک سال کے دوران روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق 1 سال میں پیاز 132.52 فیصد مہنگی ہوئی، ٹماٹر کی قیمت میں 93.21 فیصد کا اضافہ ہوا، آٹا 62.25 فیصد مہنگا ہوا۔

ادارۂ شماریات نے بتایا ہے کہ اس ایک سال کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں51.69 فیصد، ڈیزل33.08 اور پیٹرول 27.65 فیصد مہنگا ہوا۔

ایک سال میں کیلے کی قیمت 17.66، مٹن 15.98 اور بیف کی قیمت میں 13.54 فیصد کا اضافہ ہوا۔

ادارۂ شماریات کے مطابق اس ایک سال میں آلو 30 فیصد، چینی 19.10 فیصد اور چکن 17.68 فیصد سستی ہوئی۔

ایک سال میں انڈے کی قیمتوں میں 17.41فیصد کمی ہوئی، دال چنا 13 فیصد سے زائد سستی ہوئی۔

ادارۂ شماریات نے بتایا ہے کہ اس ایک سال میں دال مسور کی قیمت میں 12.29 فیصد اور گڑ کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی ہوئی۔


Source
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

پٹواریوں اور عسکرانڈوؤں کی باجیاں اور مائیں تو سستی ہوئی ہیں اس کا ذکر بھی کرنا چاہیئے۔

​
 
اگر یہی سرکار رہی تو
چینی چوت سے مہنگی ہوجائے گی
دودھ صرف چوچیوں میں ملے گا
پانی صرف لونڑے سے ٹپکے گا
گیس صرف **** سے نکلے گی
سمجھے بے۔۔۔۔۔۔