Re: پینسیٹھ سا ل کی کما ئی د شمنو ں کے نشا نے پر - pls rea
thOSE WERE INDIVIDUAL SUCCESS STORIES. NOT AS A NATION. BTAO BHAI! M.M ALAM KA KARNAMAE MN YAHYA KA ROLE? U DON'T OWN ACKNOWLEDGED GUY LIKE ABDUS-SALAM!!
ITS A FACT AND U CAN'T CHANGE IT: COUTRIES HAVE ARMIES-PAKISTAN ARMY HAS A COUNTRY KIYANI SAHIB SARA DIN TUNNNNNNNNNNNNNNN RHN BUT WOULD LOVE TO EDUCATE SOLDIERS REGARDING JIHAD! [HI]ITS HYPOCRISY![/HI]
Re: پینسیٹھ سا ل کی کما ئی د شمنو ں کے نشا نے پر - pls rea
بلکل سہی بات ہے کہ فوج ہمارے ملک کا اثاثہ ہے ، لیکن ہماری فوج چاروں طرف سے مشکل میں پھنسی ہوئی ہے،مذہبی انتہا پسند کہتے ہیں کہ امریکا سے لڑو ورنہ ہم تمہیں پیچھے سے ماریں گے . امریکا کہتا ہے کہ انتہا پسندوں کو مارو ورنہ ہم تمہیں بھوکوں مار دیں گے .امریکا نے اپنے مقصد پورے کرنے کے لئے کچھ انکرز کو خرید لئے ہے جو پاکستان کو تباہ کرنے میں مدد دے سکتے ہیں کچھ کو انتہپسندوں نے خرید لیا ہے جو فوج کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہیں کہ اس فوج کو زمیں بوس کر کے چھوڑیں گے . حکومت کے افراد دونون ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور فوج سے توقوع رکھ رہے ہیں کہ وہ سب کچھ دیکھے اور اپنے کان اور آنکھ بند کر لے . میڈیا کے کچھ لوگ اس موقعے سے فائدہ اٹھا کر خوب مال بنا رہے ہیں ، خوب خرید و فروخت کا بازار گرم ہے . .یہاں سب کچھ بک رہا ہے ماں بھی بک رہی ہے دھرتی ماں بھی بک رہی ہے اور بچے بھی بک رہے ہیں . لیکن قدرت کا بھی ایک قانون ہے . جب کوئی چیز اپنی انتہا کو پوھنچ جاتی ہے تو فنا ہو جاتی ہے . اس وقت یہ لوٹ مار اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے اب اسکا انجام فنا ہی ہے .انشاللہ