Advertisement

پیراگراف 10 میں کیا تھا؟ کابینہ نے کیوں خفیہ رکھا؟

عمران خان کے ساتھ بھی کافی کالی ، لال اور سفید بھیڑیں موجود ہیں جو کہ سیسیلین مافیاز کو سپورٹ کرتی ہیں ان میں سے ایک بھیڑ یہ شہزاد اکبر بھی معلوم ہوتی ھے اس کی وجہ یہ ھے جب نواز شریف کو کورٹ نے باہر جانے کی اجازت دی تھی یہ ہی بندہ تھا جس نے پریس کانفرنس کے دوران آکر کہا تھا کہ عدالت نے شریف گنجو کو باہر جانے کی شرائط وہی رکھی ہیں جو کہ گورنمنٹ نے کہا تھا ، گورنمنٹ نے تو 7ارب روپے کی ضمانت مانگی تھی اور نواز شریف نے 50 روپے کا اسٹامپ پیپر جمع کرایا ھے یہاں مجھے اس بندے شہزاد اکبر پر شک ہوا تھا کہ دال میں کالا ھے شکریہ سمیع بھائی آپ کی صحافت کو سلام آپ بھی پاکستان کے لیئے مخلص ہیں لیکن خیال رکھنا کبھی بونگیاں نہ مارنا
شاباش سمیع بھائی
 
Last edited: