Advertisement

پیاری مس آرڈرن کی نااہل پولیس یا کچھ اور؟؟

معذرت کے ساتھ، مگر کافروں کا ہم کبھی بھروسہ نہیں کرتے۔ جن لوگوں کی فطرت میں ڈسنا ہو، ان سے یہ امید لگانا کہ وہ شہد بھی بناتے ہیں، ایک حماقت ہے۔
نیتوں کا حال اللہ ضرور جانتا ہے، مگر کچھ چیزیں کھٹک رہی ہیں۔ نیوزی لینڈ میں سرکار اذانیں سنوا رہی ہے۔ اور تو اور ٹریفالگر اسکوائر پر بھی مسلمانوں کے جعلی ملاّؤں نے بتوں کے درمیان کبوتر چوک پر اذان دے کر ڈرامے بازیاں شروع کر دی ہیں۔
یہ سب کسی ڈرامے کا اسکرپٹ لگ رہا ہے۔
یورپ میں اذان ملاّ۔۔ ملاّؤں کے ڈرامے پاکستان انڈیا میں کیا کم تھے جو اب یورپ میں بھی شروع ہو گئے ہیں۔
ایک ملاّ نما چیز نے تو نیوزی لینڈ کی حجابی وزیراعظم سے یہ تک کہہ دیا کہ میں دعا کر رہا ہوں کہ آپ اسلام قبول کر لیں۔ آپ اتنی اچھی ہیں (اور حجاب میں تو فل ہاٹ لگ رہی ہیں)۔
ارے لوگو، ان لوگوں نے افغانستان، پاکستان، عراق، شام میں ہمارے معصوم بچوں کو کتے کی موت مارا ہے۔
اسرائیلی صہیونی دہشت گرد فوج نومولود بچوں کو آگ اور خون میں نہلا دیتی ہے، تب بھی یورپ کا ضمیر نہیں جاگتا۔
یہ اچانک سے اذانیں کیوں شروع ہوگئیں یورپ میں؟
بچھو اور سانپ کے ڈسے ہوئے یہ امید ہرگز نہ لگائیں کہ یہ شہد اور دودھ دینے والے جانوروں میں بدل گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ میں ہلاک کیے گئے 50 انسان، ان 5 لاکھ انسانوں سے زیادہ افضل کیسے ہوسکتے ہیں جنہیں امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے، جن میں نیوزی لینڈ بھی شامل ہے، مل کر مارا ہے۔
جب پہلی مسجد پر حملہ ہوا، اس وقت پولیس کو مدد کے لیے بلایا گیا۔ پولیس اسٹیشن 2 کلومیٹر سے بھی کم دوری پر تھا۔
پولیس آئی ضرور، مگر اس وقت جب اطمینان ہو گیا کہ حملہ آور نے کوٹہ پورا کر لیا ہے؟
کیا نیوزی لینڈ میں سی سی ٹی وی کیمرے نہیں ہوتے؟
کیا یہ اتنا گیا گزرا ملک ہے، پاکستان سے بھی گیا گزرا؟
وہاں کی پولیس کیا شکار پور کی پولیس سے بھی زیادہ نااہل ہے؟
یا پھر دال میں بہت کچھ کالا ہے؟


new-zealand-christchurch-shooting-map-2-mosques.jpg
 
Advertisement
Islam would be defentby people like Muhammed bin qasim
 
LOL...CCTV ARE NOT EVERYWHERE..LIKE IN PAKISTAN, SPECIALLY IN PEACEFUL COUNTRIES LIKE CANADA AND ZEALAND, AS THEY DO NOT EXPECT THIS EVER, BUT INCIDENTS HAPPEN, AND ALL THE AFTER ACTIONS NEEDS TO BE FOLLOWED BY LAW, NO ONE IS ABOVE THE LAW, THEY HAVE ARRESTED THE GUY, HE WILL BE TREATED AS PER THEIR LAW IN NEW ZEALAND ..JUST WAIT AND WATCH..BUT ITS VERY UNFORTUNATE THAT THAT WE AS A PAKISTANI HAVE LOST OUR TRUST IN SYSTEM, JUSTICE AND OUR INSECURITY TO THE THINGS MAKE US THINK ALWAYS NEGATIVE, EVEN IN THE BEST OF THINGS WE WILL FIND NEGATIVITY. HAAN KUCHH LOGON KO NAWAZ AUR ZARDARI KI CORRUPTION MAIN KUCH KAALA NAZAR NAHI AATA, BAQI PURI DUNIYA HI UNKE LIYE KAALI HAI
 
Advertisement
Rasheed bhai plz dont malign NZ PM.
Ap tu achi sensible post kartey hain aksar magar aaj kia chawal mari jey?
Do you want her to react like Imran khan on sahiwal incident?
Shukar karo she is great PM and compassionate lady
 
If you any moral obligation please write about Muslim leaders killing fellow muslims in their own countries or destroying other Muslim countries.
 
معذرت کے ساتھ، مگر کافروں کا ہم کبھی بھروسہ نہیں کرتے۔ جن لوگوں کی فطرت میں ڈسنا ہو، ان سے یہ امید لگانا کہ وہ شہد بھی بناتے ہیں، ایک حماقت ہے۔
نیتوں کا حال اللہ ضرور جانتا ہے، مگر کچھ چیزیں کھٹک رہی ہیں۔ نیوزی لینڈ میں سرکار اذانیں سنوا رہی ہے۔ اور تو اور ٹریفالگر اسکوائر پر بھی مسلمانوں کے جعلی ملاّؤں نے بتوں کے درمیان کبوتر چوک پر اذان دے کر ڈرامے بازیاں شروع کر دی ہیں۔
یہ سب کسی ڈرامے کا اسکرپٹ لگ رہا ہے۔
یورپ میں اذان ملاّ۔۔ ملاّؤں کے ڈرامے پاکستان انڈیا میں کیا کم تھے جو اب یورپ میں بھی شروع ہو گئے ہیں۔
ایک ملاّ نما چیز نے تو نیوزی لینڈ کی حجابی وزیراعظم سے یہ تک کہہ دیا کہ میں دعا کر رہا ہوں کہ آپ اسلام قبول کر لیں۔ آپ اتنی اچھی ہیں (اور حجاب میں تو فل ہاٹ لگ رہی ہیں)۔
ارے لوگو، ان لوگوں نے افغانستان، پاکستان، عراق، شام میں ہمارے معصوم بچوں کو کتے کی موت مارا ہے۔
اسرائیلی صہیونی دہشت گرد فوج نومولود بچوں کو آگ اور خون میں نہلا دیتی ہے، تب بھی یورپ کا ضمیر نہیں جاگتا۔
یہ اچانک سے اذانیں کیوں شروع ہوگئیں یورپ میں؟
بچھو اور سانپ کے ڈسے ہوئے یہ امید ہرگز نہ لگائیں کہ یہ شہد اور دودھ دینے والے جانوروں میں بدل گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ میں ہلاک کیے گئے 50 انسان، ان 5 لاکھ انسانوں سے زیادہ افضل کیسے ہوسکتے ہیں جنہیں امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے، جن میں نیوزی لینڈ بھی شامل ہے، مل کر مارا ہے۔
جب پہلی مسجد پر حملہ ہوا، اس وقت پولیس کو مدد کے لیے بلایا گیا۔ پولیس اسٹیشن 2 کلومیٹر سے بھی کم دوری پر تھا۔
پولیس آئی ضرور، مگر اس وقت جب اطمینان ہو گیا کہ حملہ آور نے کوٹہ پورا کر لیا ہے؟
کیا نیوزی لینڈ میں سی سی ٹی وی کیمرے نہیں ہوتے؟
کیا یہ اتنا گیا گزرا ملک ہے، پاکستان سے بھی گیا گزرا؟
وہاں کی پولیس کیا شکار پور کی پولیس سے بھی زیادہ نااہل ہے؟
یا پھر دال میں بہت کچھ کالا ہے؟


new-zealand-christchurch-shooting-map-2-mosques.jpg
What a ridiculously dumb post! There is conspiracy behind everything in your head! The way NZ govt and people hve reacted to this craziness is appreciable. Ab agar adat he ye par gaye hi k sub pe ungli uthani hai Aur Khud zero bata zero karna hai tu likhte raho lambi chori post
 
Advertisement
Kitne mandiro pe hamle hoe hai, ahmadio k kitne masjido pe hamle hoe hai, kuch kia hai kisi Pakistan govt ne kabhi? Does that mean k govt ne karay hain wo incidents?
And secondly Pakistani awam kitne dafa bahir Nikle hain cristians, hindu ya ahmadio k defend karne? Apne Andre insaniat hai koi nahi Aur chalay hain Dunia k lecture dene! Ridiculous
 
معذرت کے ساتھ، مگر کافروں کا ہم کبھی بھروسہ نہیں کرتے۔ جن لوگوں کی فطرت میں ڈسنا ہو، ان سے یہ امید لگانا کہ وہ شہد بھی بناتے ہیں، ایک حماقت ہے۔
نیتوں کا حال اللہ ضرور جانتا ہے، مگر کچھ چیزیں کھٹک رہی ہیں۔ نیوزی لینڈ میں سرکار اذانیں سنوا رہی ہے۔ اور تو اور ٹریفالگر اسکوائر پر بھی مسلمانوں کے جعلی ملاّؤں نے بتوں کے درمیان کبوتر چوک پر اذان دے کر ڈرامے بازیاں شروع کر دی ہیں۔
یہ سب کسی ڈرامے کا اسکرپٹ لگ رہا ہے۔
یورپ میں اذان ملاّ۔۔ ملاّؤں کے ڈرامے پاکستان انڈیا میں کیا کم تھے جو اب یورپ میں بھی شروع ہو گئے ہیں۔
ایک ملاّ نما چیز نے تو نیوزی لینڈ کی حجابی وزیراعظم سے یہ تک کہہ دیا کہ میں دعا کر رہا ہوں کہ آپ اسلام قبول کر لیں۔ آپ اتنی اچھی ہیں (اور حجاب میں تو فل ہاٹ لگ رہی ہیں)۔
ارے لوگو، ان لوگوں نے افغانستان، پاکستان، عراق، شام میں ہمارے معصوم بچوں کو کتے کی موت مارا ہے۔
اسرائیلی صہیونی دہشت گرد فوج نومولود بچوں کو آگ اور خون میں نہلا دیتی ہے، تب بھی یورپ کا ضمیر نہیں جاگتا۔
یہ اچانک سے اذانیں کیوں شروع ہوگئیں یورپ میں؟
بچھو اور سانپ کے ڈسے ہوئے یہ امید ہرگز نہ لگائیں کہ یہ شہد اور دودھ دینے والے جانوروں میں بدل گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ میں ہلاک کیے گئے 50 انسان، ان 5 لاکھ انسانوں سے زیادہ افضل کیسے ہوسکتے ہیں جنہیں امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے، جن میں نیوزی لینڈ بھی شامل ہے، مل کر مارا ہے۔
جب پہلی مسجد پر حملہ ہوا، اس وقت پولیس کو مدد کے لیے بلایا گیا۔ پولیس اسٹیشن 2 کلومیٹر سے بھی کم دوری پر تھا۔
پولیس آئی ضرور، مگر اس وقت جب اطمینان ہو گیا کہ حملہ آور نے کوٹہ پورا کر لیا ہے؟
کیا نیوزی لینڈ میں سی سی ٹی وی کیمرے نہیں ہوتے؟
کیا یہ اتنا گیا گزرا ملک ہے، پاکستان سے بھی گیا گزرا؟
وہاں کی پولیس کیا شکار پور کی پولیس سے بھی زیادہ نااہل ہے؟
یا پھر دال میں بہت کچھ کالا ہے؟


new-zealand-christchurch-shooting-map-2-mosques.jpg
Aur apki post se ye bhe andaza ho raha hai k Ap ne qasur se lahore tak Ka he safar kia hai, kabhi is se bahir nahi nikle!! What’s wrong with azaan in trafulger square?