- Joined
- Jan 24, 2013
- Posts
- 3,667
- Reaction score
- 9,004
- Points
- 113
وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک)پنچائیت نے پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کی بہن کو دلہن کے چچا کے ساتھ ونی کردیاجہاں ممتازاپنے ساتھیوں سے مل کر اپنی منکوحہ کے ساتھ اجتماعی جنسی تشددکرتارہا، پ کے بھاگنے پر ملزم پھراُٹھاکر لے گئے اور قتل کردیاجبکہ لاش نہ ملنے پر پولیس کارروائی سے بھی گریزاں ہے ۔
تفصیلات کے مطابق موضع غلام شاہ لڈن کی رہائشی نوراں بی بی کے بیٹے مشتاق نے یاسمین سے پسند کی شادی کی جس پر لڑکی کے والدین اور سابق شوہر ممتاز مسلح ہوکر مشتاق کے گھر آگئے اور خاندان کو قتل کرنے کی دھمکی دی مگر پنچایت کے فیصلہ پر مشتاق کی بہن پروین کی شادی یاسمین کے چچا سے کردی گئی، شادی کے بعد مشتاق کی بہن کے ساتھ مبینہ طور پر ممتاز اور اس کے ساتھی زیادتی کرتے رہے،
پروین جان بچا کر بھاگ کر اپنے گھر پہنچی تو ملزم دوبارہ گن پوائنٹ پر اٹھاکرلے گئے اور قتل کرکے نعش چھپا دی جس کا ملزموں نے اعتراف بھی کرلیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق مشتاق احمد کی والدہ نوراں بی بی نے متعلقہ تھانے میں داد رسی کیلئے درخواست بھی دی مگر پولیس تاخیری حربے استعمال کررہی ہے اور ملزموں کو گرفتار کرنے سے گریزاں ہے اور لاش بھی بازیاب نہیں کرائی گئی۔

http://www.dailypakistan.com.pk/vehari/25-Mar-2014/86019