Advertisement

پہلا سوال یہی ہے کہ 100 ارب ڈالر باہر گیا کیسے؟محمد زبیر

خواہش تو میری وہی ہے جو محسن نقوی کی ہے 100 ارب ڈالر جانے ہی نہیں چاہیے تھے سوال یہ ہیکہ پاکستان سے باہر پیسہ گیا کیسے ؟

یہ تو منی لانڈرنگ ہے ، ہمارا یہ کیسا سسٹم ہیکہ اتنے آرام سے پیسہ باہر چلا جاتا ہے ، فارن انویسٹرز بھی پاکستان نہیں آ رہے اور جو یہاں ہیں وہ بھی پیسہ باہر بھیج رہے ہیں ، پاکستان میں انویسٹر کو FBR اور پھر دوسرے اداروں کا ڈر ہوتا ہے اس کے پیچھے پڑ جائیں گے ، ایک طرف پاکستان کو افغانستان اور بھارت کی جانب سے جنگ کا سامنا ہے ، دوسرا پاکستان میں کوئی رول آف لا نہیں ہے جوڈیشری ماتحت ہے ایگزیکٹیو کے ۔ محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X

"تحریک انصاف کے 4 بندے کہیں اکٹھے ہوتے ہیں تو آپ انہیں اٹھاکر اندر بند کردیتے ہیں کہ قانون کی خلاف ورزی ہورہی ہے، 100 ارب ڈالر ملک سے باہر چلا گیا، اس پر کوئی سوال جواب نہیں ہوگا۔یہ ایسا ہی ہے جیسے کسی بنک میں ڈاکے پڑرہے ہوں اور بنک منیجمنٹ تین سال بعد کہے کہ ہمارے بنک میں 3 سالوں میں اتنے پیسوں کا ڈاکہ پڑگیا ہے۔ تو اسکے بعد اس بنک کی منیجمنٹ کو کوئی رکھے گا> سو ارب ڈالرز کا ملک سے باہر جانا منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتا ہے۔ جہاں استحکام، رول آف لا اور واضح پالیسیوں کا فقدان ہو، وہاں بین الاقوامی کمپنیاں آنے کے بجائے ملک چھوڑ کر جانا ترجیح دیتی ہیں"۔ محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited: