- Joined
- Aug 4, 2012
- Posts
- 6,362
- Reaction score
- 5,136
- Points
- 113
جھاں حکومت نے حکمت عملی سے کام لینے میں کوتاھی برتی اور میڈیا پر طاھرالقادری جھائے رھے ، وھیں طاھرالقادری نے بھی غلط پتے کھیلے اور سانحہ لاھور سےجو عوامی ھمدردی ان کو حاصل ھوئی تھی اس کو وہ کھو بیٹھے اسطرح پہلا راؤنڈ برابر رھا حکومت نے طیارہ ھائی جیک کرکے اسلام اباد سے لاھور پہنچایا تو یھاں قادری صاحب
نے ان سے طیارہ ھائی جیک کر لیا اور وھیں پے دھرنا دے کر بیٹھ گئے اور کبھی نہ مانوں کی گردان شروع کر دی ۔
ان کا مطالبہ تھا کہ آرمی آفیسر ان کے استقبال کو آئیں ورنہ وہ طیارہ سے باھر نھیں آئیں گے اس سے وہ تاثر دینا چاھتے تھے کہ فوج ان کے ساتھ ھے ۔ جس طرح کنٹینر میں بیٹھ کر یہ مذاکرات کرتے رھے اسی طرح جھاز میں بھی انھوں نے وھی کھیل کھیلنا شروع کردیا ، پھلے تو فوج کے سوا حکومت کےکسی فرد سے بات کرنے سے بھی انکار کر دیا مگر جب آرمی کی طرف سے گھاس نہ ڈالی گئی تو موصوف کچھ وقت تو میڈیا کو انٹرویو دیتے رھے مگر وقت گزرنے کے ساتھ کچھ گھبرا بھی گئے جب شجاعت اور پرویز الھی کی پیشکش میں حکومت نے کوئی دلچسپی نہ دکھائی توقادری صاحب گورنر پنجاب چودھری سرور سے بات کرنے پر رضامند ھوگئے اگرچہ چودھری سرور صاحب حکومت میں ھیں مگر قادری کھتے ھیں کہ انکے ا ن سے زاتی تعلقات ھیں ( چوھدری سرور کے لندن میں شراب خانے ھیں )حیرت ھے قادری کے ان سے ذاتی تعلات ھیں
چوھدری سرور کے مذاکرات میں جو شرائط قادری نے رکھیں وہ نہ صرف مضحکہ کھیل تھیں بلکہ ایک بڑے لیڈر کے معیار سے گری ھوی تھیں۔ یوں محسوس ھوتا ھے کہ قادری ابھی تک ایک چھوٹی سی مسجد کے مولوی سے اخلاقاؔ اگے نھیں بڑھ سکے ۔ اور باھر آتے ھی اعلان کر دیا کہ وہ انتقام لینے کے لیے واپس آئے ھیں۔
حکومت اگر طاھرالقادری کو انکے طے شدہ پروگرا م کے مطابق اسلام اباد سے آنے دیتی
تو طیارہ کی وجہ سے جو جگ ھنسائی ھوئی ھے اس سے پالا نہ پڑتا اور طاھرالقادری
کو بھی مفت میں اک سنسنی خیز پبلسٹی نہ ملتی مگر حکومت کو اپنے لئے مشکلات پیدا
کرنے کا شوق اس طرح کے غلط اقدامات کرنے پر مجبور کر دیتا ھے اور ھوم ورک نہ
ھونے کی وجہ سے اس کی سْبکی ھوتی ھے
اگر طیارہ لاھور اتارا گیا تھا تو قادری کی اس میں جیت ھوتی اگر وہ بچوں کی طرح طیارے
کے اندرھی ضد کر کے نہ بیٹھ جاتے اور یہ باقاعدہ پروگرام کے تحت کیا گیا کیونکہ خدشہ
تو تھا کہ طیارہ کو لاھور اتارا جاسکتا ھے تو چوھدری برادرز اور شیخ رشید کے مشورہ
پر ھی یہ قدم اٹھایا گیا اور فوج کو شریک کرنے کی شازش کی گئی ، اگر حکومت خود ان کو
لاھور لے آئی تھی تو وہ ان کی ذمہ دار تھی اور قادری ان کی دی ھوی سیکورٹی کے ساتھ
گھر آکر حکومت کے خلاف ایک زبردست پریس کانفرنس کرتے تو ان کی باتوں میں وزن بھی ھوتا اور عوام اس کو سراھنے کے ساتھ ایک مثبت اثر بھی لیتے مگر قادری صاحب
یہ اھم موقع بھی گنوا بیٹھے ۔ اب حکومت اور وہ دونوں ملک کی بدنامی میں برابر کے شریک ھیں۔
جو غیر ملکی طیارے کی وجہ سے پوری دنیا میں ھوی ۔
شیخ رشید چوھدری برادرز اور ایم کیو ایم موقع پرست اور اقتدار کلئیے کچھ بھی کر گزرنے
کا شھرہ رکھتے ھیں یہ اس حقیقت کا ادراک رکھتے ھیں کہ جب تک ان عمران خان ان کے
ساتھ نھیں ملتا ان کو عوام میں پذیرائی نھیں مل سکتی ۔ یھی وجہ ھے کہ شیخ رشید کو یہ ٹاسک دیا گیا ھے کہ وہ کسی بھی طرح خان کو کنوینس کر کے ان کو اس گروہ میں شامل
کرے اسی لئے شیخ رشید عمران کے جلسوں میں قادری کی زبان بولتا رھتا ھے ۔ سیاسی
جماعتوں میں تعلقات معیوب نھیں مگر ھر جماعت کا اپنا ایجنڈا ھوتا ھے اگر منزل ایک بھی
ھو تب بھی طریقہ کار الگ الگ ھوتا ھے ۔ قادری صاحب یکلخت انتھائی بلندی پر پہنج جاتے
اور پھر ان کو نیچے اترنا ھوتا ھے
اس کے برعکس عمرا خان دھیمے دھیمے بلندی کی طرف بڑھتے ھییں اور آھستہ آھستہ ٹیمپو ھائی کرتے ھیں جیسے اسلام اباد جلسہ سے اب تک
انوں فضا اپنے حق م ھموار ک اور اب بھاولپور جلسہ میں حکومت کو وارننگ دیں گے ۔
ویسے بھی عمران ایک مکمل جمھوری زھن رکھے ھیں اس لئے حکمت اب تک ان کوسمجھنےسے قاصر ھے
عمران خان کو چاھئیے کہ وہ اس موقع پرست گروہ سے دور رھے کیونکہ عمران خان
بر یقین رکھنے ا کی ایمانداری کو سراھنے والے اور اس کو چاھنے والے
ٹھگوں کے گروہ کے ساتھ کسی قسم کی شراکت کو پسند نھیں کریں
گے

Last edited by a moderator: