Advertisement

پھٹیچر اور کرپشن پر نون لیگی منطق

​واہ رے پھٹیچرپٹواری خان کے متوالو ، لگتا ہے پھٹیچرخان کی ہر بونگی ،ہر چول اور ہر نان سنس کا دفاع کر کے اپنی غلامانہ سوچ کا ثبوت دینا ہی دینا ہے ، اللہ تم لوگوں پہ رحم کرے۔
 
Last edited:
​واہ رے پھٹیچرپٹواری خان کے متوالو ، لگتا ہے پھٹیچرخان کی ہر بونگی ،ہر چول اور ہر نان سنس کر کے اپنی غلامانہ سوچ کا ثبوت دینا ہی دینا ہے ، اللہ تم لوگوں پہ رحم کرے۔

کم از کم میاں کے حرام مال کی حفاظت جیسا کام تو نہیں کرتے. یہ کام تو آپ کو ملا ہوا ہے. آپ جیسے حرام مال کی حفاظت پر مامور غلاموں کے ہوتے ہوئے واقعی الله ہم پر رحم کرے
 
..آؤ جی آزاد سوچ رکھنے والے پٹواری صاب
..اپنی آزادانہ سوچ کا ثبوت دیں اور اس جھوٹ کی مذمت کریں

GcRSOJl.jpg

​
 
​حرام مال میاں صاحب کے پاس نہیں مانی پٹواری ، علیم خان اور جہانگیر ترین کے پاس ہے ، مانی پٹواری کا ابا اکرام اللہ نیازی کرپشن کے الزام میں نوکری سے نکالا گیا ، ترین 1990 تک ایک سوزوکی پھٹیچر پہ گھومتا تھا ، بنکوں میں ڈاکے مار کے کھرب پتی بن گیا ، علیم خان لاہور کا بدنام زمانہ لینڈ مافیا اور کرمنل بندہ ہے ، عمرانی پٹواری کسی پہ الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانکتے ؟

مریم نواز پہ جتنی چاہے تنقید کرو ، مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں ، فی الحال ہم مانی پٹواری کی بونگیوں کی اور اسکے دفاع میں اسکے غلاموں کی ذہنیت کی بات کر رہے ہیں ۔
 
حرام مال میاں صاحب کے پاس نہیں تو اسکے سارا خاندان کے بیانات فرق کیوں تھے؟ باپ نے بیٹے اور بیٹے نے باپ کو جھوٹا کیوں قرار دیا؟ بہن نے کہا کوئی جائیداد ہے ہی نہیں. بھائی نے کہا جھوٹ بولتی ہے ساری جائیداد اسکے ہی تو نام ہے. کیا حلال مال پر کبھی اس طرح جھوٹ بولے جاتے ہیں؟ حسین نواز نے کہا کہ کسی قطری کسی عربی سے کوئی پیسا نہیں لیا. باپ نے کہا فیکٹری سے فلیٹ خریدے. بعد میں بیٹے کہتے ہیں قطری نے دیے ہیں. باپ کو سر بازار جھوٹا کہہ دیا. یہ ہے حرام مال کی نشانی اور آپ اسکی حفاظت پر مامور ہیں. کیسی بد قسمتی ہے. مال کی حفاظت کرنی ہے جو ہے بھی حرام اور اوپر سے ہے بھی کسی کا. اس سے بہتر ہے مزدوری کر کی سوکھی روٹی کما لو
 
Last edited:

مریم نواز پہ جتنی چاہے تنقید کرو ، مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں ، فی الحال ہم مانی پٹواری کی بونگیوں کی اور اسکے دفاع میں اسکے غلاموں کی ذہنیت کی بات کر رہے ہیں ۔

.نہیں آپ غلامانہ سوچ کی بات کر رہے ہیں جو کہ آپ میں پائی جاتی ہے، اور اس کا ثبوت آپ نے ابھی دے دیا ہے
 
​حرام مال میاں صاحب کے پاس نہیں مانی پٹواری ، علیم خان اور جہانگیر ترین کے پاس ہے ، مانی پٹواری کا ابا اکرام اللہ نیازی کرپشن کے الزام میں نوکری سے نکالا گیا ، ترین 1990 تک ایک سوزوکی پھٹیچر پہ گھومتا تھا ، بنکوں میں ڈاکے مار کے کھرب پتی بن گیا ، علیم خان لاہور کا بدنام زمانہ لینڈ مافیا اور کرمنل بندہ ہے ، عمرانی پٹواری کسی پہ الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانکتے ؟

Bhaand ki tarha Shoor na dalo , Amaaal kar key dekhao. Hakoomat, Army ,Judiciary, Police tumhari hai. Gardan se pakar kar undar karo. kuch Danday bhi charhaoo aur sab kuch wapis qaumi kahazany mein daal lo.
Mein Tumharey Saath hoon is gaaand ko saaf karney ke liye.
 
​پی ایس ایل کی لاہور میں مخالفت اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنا اور اس انتہائی بے ہودہ اور غلط بات کا دفاع کر کے عمرانی پٹواریوں نے اپنی غلامانہ سوچ پہ مہر لگا دی ہے۔

.نہیں آپ غلامانہ سوچ کی بات کر رہے ہیں جو کہ آپ میں پائی جاتی ہے، اور اس کا ثبوت آپ نے ابھی دے دیا ہے
 
Advertisement
​علیم خان اور ترین جیسے سند یافتہ ڈکیتوں پہ تنقید تک تو برداشت نہیں کرتے عمرانی پٹواری ،،،حکومت نے ان کو پکڑا تو سوشل میڈیا پہ طوفان برپا ہوجائے گا ، ویسے میں تمہارا ہم خیال ہوں ، اکرام اللہ نیازی کے مال حرام کا حساب ہونا چاہیئے ، ترین و علیم کی لوٹی ہوئی دولت ضبط ہونی چاہیئے ، انکو سیاست سے آؤٹ کیا جائے ،،اور ۔۔اور تمام عمرانی پٹواری اپنی لیڈر شپ سے مطالبہ کریں کہ وہ اپنی صفوں سے ان چوروں اور ڈاکوؤں کو نکال باہر کرے اور اپنی بنی گالہ کی 4 ارب روپے کی اسٹیٹ کے بارے بتائے کہ اسکا پیسہ کہاں سے لیا ، کیا اکرام اللہ نیازی نے جو اربوں روپے کی جائیدادیں لوٹ مار کر کے بنائیں یہ بھی اسی کا حصہ ہے یا زکوت کا مال ہے ؟ اور علیمہ خان کے نام پہ دبئی میں خفیہ جائیداد کیا عوام کے دیئے گئے چندے سے خریدی گئی ؟

Bhaand ki tarha Shoor na dalo , Amaaal kar key dekhao. Hakoomat, Army ,Judiciary, Police tumhari hai. Gardan se pakar kar undar karo. kuch Danday bhi charhaoo aur sab kuch wapis qaumi kahazany mein daal lo.
Mein Tumharey Saath hoon is gaaand ko saaf karney ke liye.
 
​حرام مال میاں صاحب کے پاس نہیں مانی پٹواری ، علیم خان اور جہانگیر ترین کے پاس ہے ، مانی پٹواری کا ابا اکرام اللہ نیازی کرپشن کے الزام میں نوکری سے نکالا گیا ، ترین 1990 تک ایک سوزوکی پھٹیچر پہ گھومتا تھا ، بنکوں میں ڈاکے مار کے کھرب پتی بن گیا ، علیم خان لاہور کا بدنام زمانہ لینڈ مافیا اور کرمنل بندہ ہے ، عمرانی پٹواری کسی پہ الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانکتے ؟
کھوتے کھا کھا کر دماغ بھی کھوتے جیسا ہوگیا تیرا دودھ والے حکومت تمھاری ھے پکڑ کے اندر کرو نا ان کو انی دیوں

​حرام مال میاں صاحب کے پاس نہیں مانی پٹواری ، علیم خان اور جہانگیر ترین کے پاس ہے ، مانی پٹواری کا ابا اکرام اللہ نیازی کرپشن کے الزام میں نوکری سے نکالا گیا ، ترین 1990 تک ایک سوزوکی پھٹیچر پہ گھومتا تھا ، بنکوں میں ڈاکے مار کے کھرب پتی بن گیا ، علیم خان لاہور کا بدنام زمانہ لینڈ مافیا اور کرمنل بندہ ہے ، عمرانی پٹواری کسی پہ الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانکتے ؟

کمائی جائز ہو تو انتے جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں ہوتی
 
​پی ایس ایل کی لاہور میں مخالفت اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنا اور اس انتہائی بے ہودہ اور غلط بات کا دفاع کر کے عمرانی پٹواریوں نے اپنی غلامانہ سوچ پہ مہر لگا دی ہے۔
زلمی تک تو ٹھیک ہے باقی جو کچرا اٹھا کر لایا سیٹھی ان کا کرکٹ ریکارڈ زرا پیش کر دودھ والے ؟