Advertisement

پھوجیوں کا اور 2 سیاسی پارٹیوں کا یہ کیا ***** پن چل رھا ھے ؟

پھوجیوں کا اور 2 سیاسی پارٹیوں ( نونی لیک اور پیپلز بلوپارٹی) رومینس (پیار ومحبت) ۔ احمد نورانی صحافی نے ان 2 پارٹیوں کا اچھا پوسٹ مارٹم کیا ھے کہ یہ دونوں پارٹیاں پھوجیوں کے ساتھ مل کر کیا ***** پن کر رہے ہیں اور پاکستان تباہی کی جانب گامزن ھے پھوجی آخر چاہتے کیا ہیں ؟ یہ بات پھوجی کان 👂 کھول کر سن لیں جب تک آپ لوگ سیاست میں گند کرتے رھو گے اس ملک پاکستان میں کوئی انویسٹمنٹ کرنے نہیں آئے گا پھوجی اپنے کئے گئے حلف کی پاسداری کریں اور سیاست میں مداخلت نہ کریں یہ فیصلہ عوام کو کرنے دیں کہ وہ کس پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں ۔ نونی لیک / نواز شریف شری پارٹی اور پیپلز بلوپارٹی/ پیپلز پارٹی حوش کے ناخن لیں ۔ یہ 2 دونوں پارٹیاں اپنا حوش و حواس کھو بیٹھی اردلی وزیراعظم کو اقتدار میں دیکھ کر شری نواج شری شریف اور بلو رانی اپنا حوش و حواس کھو بیٹھے ہیں ان دونوں کو صرف اقتدار یاد رہتا ھے
احمد نورانی صحافی کا وی لاگ