London Bridge
Senator (1k+ posts)
- Joined
- Apr 21, 2019
- Posts
- 1,110
- Reaction score
- 1,644
- Points
- 63
یونیورسٹی کانووکیشن : گورنرسندھ اسلحہ بردار گارڈز سمیت اسٹیج پر پہنچ گئے
کراچی میں سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں گورنرسندھ عمران اسماعیل اسلحہ بردار گارڈز سمیت اسٹیج پر پہنچ گئے۔
اسلحہ بردار گارڈز اور اہلکار اسٹیج کے اطراف تعینات رہے۔
مسلح اہلکاروں نے طلبہ کی معاونت کے لیے اسٹیج پر موجود خاتون کو ہٹادیا۔
سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کے کانووکیشن میں گورنر سندھ تاخیر سے پہنچے، گورنر سندھ کی آمد درجن بھر اسلحہ بردار اہلکاروں کے ساتھ ہوئی۔
عمران اسماعیل نہ صرف پنڈال میں اسلحہ بردار اہلکاروں کے ہمراہ پہنچے بلکہ اسٹیج پر بھی اسلحہ برداروں کے ہمراہ تشریف لے گئے۔
پس تحریر--- پی ٹی آئی میں ایسے،ایسے نمونے جب تک موجود رہیں گے توپھر پوچھنے کی زحمت نہ کیجئے کہ ہم الیکشن کیوں ہارے ؟
Source