Advertisement

پھر نہ کہنا کے بتایا نہیں "بادشاھو "


558464_295571440550593_570757450_n.jpg


​
 
Advertisement
Advertisement
بی وی اگر عقلمند ہو تو آپ کو اپر والا حصہ لکھنے کی کیا ضرورت پڑتی . ہر طرف یہی حال ہے، کوئی چھپائے یا باتیں بناے سچ یہی ہے. اسے ملکہ بننے کی بجاے چپر، چپر کرنا اچھا لگتا ہے ​
 

سمجھ آنے لگی، اقبال کے مصرعوں کی تفسیریں
"نکاح مرد مومن" سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

ہوئی شادی تو پاؤں میں پڑی ہیں اتنی زنجیریں
کبھی بیگم کے نخرے اور کبھی بیگم کی تقریریں

مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے ۔
(مشتاق احمد یوسفی)
 
Last edited:
Advertisement