Advertisement

پھانسی دے دیں کیس تو لگا دیں فیصلہ تو کر دیں "فیصل صدیقی کے ایمان مزاری کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے دلائل

Loading X post…
Open original post on X

" اب تو کیس لگوانے کے لیے بھی سپریم کورٹ آنا پڑتاہے پھانسی دے دیں کیس تو لگا دیں فیصلہ تو کر دیں "فیصل صدیقی کے ایمان مزاری کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے دلائل کے دوران غیر معمولی اندازہ گفتگو ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
سپریم کورٹ/ ایمان مزاری کیسسپریم کورٹ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کی درخواست پر فیصلہ کی ہدایت،، سزا کے بعد معاملہ غیر موثر ہو چکا ہے جسٹس محمد علی مظہر،، ہماری رویژن اسلام اباد ہائیکورٹ میں پنڈنگ ہے۔وکیل فیصل صدیقی

Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد ہائیکورٹ کو کیسے ہدایات دیں معاملہ غیر موثر ہے۔جسٹس محمد علی مظہر،اسلام آباد ہائیکورٹ ہماری درخواست کا بےشک قابل سماعت کا جائزہ لیں۔ وکیل فیصل صدیقیاسلام آباد ہائیکورٹ درخواست پر اعتراضات کو بھی سن لیں وکیل فیصل، جسٹس محمد علی مظہر سربراہی میں3 رکنی بینچ نے سماعت کی


Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: