بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملے نے اداکارہ سونم کپور کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروالی۔ سونم کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر پگڑی میں ملبوس مرد اور حجاب میں ملبوس عورت کی تصویر شیئر کی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں سوال کیا کہ اگر پگڑی کا انتخاب کیا جاسکتا ہے کہ تو پھر حجاب کیوں نہیں اوڑھا جاسکتا۔
اچھا پوائینٹ ہے مزید اضافہ کردوں کہ مودی جی مرد ہوتے ہوے بھی پگڑی پہن سکتے ہیں سکھ کینیڈا اور یورپ میں بھی پگڑی پہنتے ہیں حالانکہ وہ سب مرد ہیں تو ایک عورت کے حجاب سے ان کو کیوں مرگی پڑجاتی ہے؟ انڈینز مودی کے چیلے آجکل یورپ سے اپنی نسل ضم کرنے کے چکر میں ہیں ورنہ انڈیا کے پاکستان جتنے بڑے حصے راجھستان اور ملحقہ علاقوں میں ہندو عورتٰیں اتنا لمبا گھونگھٹ نکال کر چلتی ہیں کہ پورا برقعہ بھی کیا چیز؟

مغرب ممالک کی دیکھا دیکھی بھارت نے اقلیتوں کے خلاف یدھ کا آغاز مسلمانوں سے کیا ہے. اگلے مرحلے میں مغرب دیگر غیر یورپی اقوام کو نشانہ بنائے گا اور بھارت اقلیتوں کو