"چار دیواری نہ ہونے کے سبب بچوں کا دھیان قریبی سڑک سے گزرنے والی ٹریفک میں لگا رہتا ہے جبکہ سکول میں نہ تو بجلی کا متبادل انتظام موجود ہے اور نہ ہی طلباء و طالبات کی حفاظت کا، یہاں ہر وقت بھیڑ بکریوں اور غیر متعلقہ افراد کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔"
یہ الفاظ ہیں چھتیس سالہ محمد اظہر نواز کے جو گزشتہ سات سال سے فیصل آباد کے نواحی گاؤں چک نمبر 256 ر ب میں قائم پرائمری سکول کے سربراہ کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
اظہر بتاتے ہیں کہڈیڑھ کنال رقبہ پر محیط اس سکول میں قریبی دیہات کے تین سو سے زائد بچے اول سے پانچویں کلاس تک تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ان کے مطابق سکول کا قیام 1971ء میں عمل میں آیا تھا اور اس وقت یہاں تین کمرے تعمیر کیے گئے تھے مگر گزشتہ پنتالیس سال سے اس کی اپ گریڈیشن یا عمارت میں اضافہ کے لیے کچھ نہیں کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہسکول کو کمروں اور فرنیچر کی کمی کا سامنا ہے اور اگر سردیوں میں بجلی چلی جائے تو اندھیرے کے باعث بچوں کو باہر ٹھنڈ میں بیٹھنا پڑتا ہے۔
"تین میں سے ایک کمرہ بطور سٹاف روم استعمال کیا جاتا ہے جبکہ بقیہ دو کمروں میں طلباء کو بٹھایا جاتا ہے مگر تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے کچھ بچوں کو باہر میدان میں تعلیم دی جاتی ہے۔"
Education is not our priority - The priority is the road in front of the school. When METRO will be completed then children will use the very same road to get education. Aap loug kya jaaanein METRO ki aanyaan jaaniyaan.
koi baat naheen yaar..Mian Saamp in ko laptop day dain gay....phir yeh bhi siasat.pk pay aa ker apny Haramkhor laptop dainay waalay ko defend karain gay... apni tutti pajji logics kay saath.... Porn League :angry_smile:
کیا کرتے ہو پیرس کو بےنقاب کرتے ہو؟ یہ جمہوریت پر حملے کے مترادف ہے.اس سے ہی تو بیرون ملک سے انویسٹمنٹ آنی ہے اس کا رستہ رک جائے گا.جب بیرون ملک سے انویسٹر آئے گا تو یہ لوگ شرم کے مارے اندر اندھیرے میں تسببح پڑھا کریں گے اور اس سے پاکستان ترقی کی راہ پر چل پڑے گا..
فیصل آباد کی ٹیکسٹائل کا بھی وہی حال ہے جو نوازشریف کی تجربہ کار ٹیم نے ملک کے دوسے اداروں کا کیا ہوا ہے_ آدھی سے بھی کم ایکسپورٹ رہ گئی ہے اور ملز بند ہونے کے قریب ہیں_ ان ٹیکسٹائل ملز سے نہ صرف فیصل آباد بلکہ وسطی پنجاب کے ہزاروں مزدور بے روزگار ہو رہے ہیں_

وہ شکار پر لگے ہوئے ہیں آجکل،،آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ حکومت گئی تو اوقات کیا رہ جائے گی وہ جو غالب نے کہا تھا نا کھا جا فیصل آباد کو سارے پھر کہاں یہ مست نظارے
ایک تو تم نان میٹرک ہو کر سائینٹسٹ بنے پھرتے ہو، دوسرے اوپر سے غریب آدمی ہوکر منہ چلاتے ہو ا و بھائی،،،،،حکومت اور وہ بھی ن لیگ کی حکومت سے زیادہ کسے پتہ ہوگا ضرورت آسائش عیاشی،،،،،کا اپنے بچے بچے کی، بلکہ اٹھانے والوں کے بچوں کچوں تک کی خاطر رات دن لعنتیں وصول تو کررہے ہیں،اور کیسے خیال کریں چند دن رکو ذرا پی آئی اے سے نبٹ لیں پھر نکالتے ہیں،تم غریب لوگوں کا کوئی حل

بیشک عوام جاہل ہے اور جاہل معاشروں میں جمہوریت کا ڈھونگ نہیں چلا کرتا ان معاشروں میں حزب اقتدار اور اختلاف، ایک ہی طبقہ اور پارٹی کے لوگ یعنی استحصالی،،ہوتے ہیں اور نورا کشتی کے ذریعہ عوام کو بانٹ کر مال بٹورتے ہیں انور لودھی نے بالکل صحیح کہا، اگر کہیں تمہارے ہاتھ لگیں تو میری طرف سے چائے پلادینا میاں صاحبان کی زبان سمجھنے میں آپ لوگ غلطی کرجاتے ہیں، رونے پیٹنے اور دہائیاں دینے سے اچھا ہے کہ دوڑ کر ان سے پوچھ لو کہ بھائی جانغریبسے آپکی کیا مراد ہے میری ناچیز رائے میں اشارہ ان بچوں کی طرف ہے جو ہر قسم کا بزنس کرادینے کے باوجود ، ابھی ،بل گیٹ،کے برابر نہیں پہونچے ڈالر میں باقی میری بات کا اعتبار نہ کرنا پوچھ لو