گجرات کا بدنام زمانہ " نریندر مودی" دھشت گرد جسے امریکہ نے ویزا دینے سے انکار کردیا تھا، اب پاکستان سے اپنے ہوائی جہاز کے گزرنے کے لئے پاکستانی فضاؤں سے گزر کر جانے کی راہداری کی اجازت مانگنے پر اسکی بے عزتی کرنا ضروری ہے،کیونکہ اس ہی سال ۲۳ مارچ کی تقریبات میں آئے ہوئے پاکستان کے مہمان خصوصی " مہاتیر محمد " کے ہوائی جہاز کو مودی حکومت نے اجازت نہ دیکر جس کم ظرفی کا مظاہرہ کیا تھا وقت کا تقاضہ اسوقت اس ہی روئیے کا متقاضی ہے۔ پاکستانی فضائی حدود کی راہداری حکومت پاکستان کی مرضی اور منشاء کے تابع ہے۔مودی کو امریکہ ویزہ نہ دیکر اسکی درخواست منسوخ کرسکتا ہے تو ہر وقت مودی کی بھڑکوں کا جواب دینے اور اسکے تکبر کو پاش پاش کرنے کا اس سے بہتر اور کونسا موقع آئیگا ؟ اگر بغیر پاکستانی اجازت لئے مودی کا جہاز پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرے تو پاکستان ائیر فورس کا چاہئے کہ اسکے جہاز کو " غوری دوئم " سے نشانہ بناکر اسے زمین بوس کرکے جے ایف تھنڈر ۱۷ کی طرح ایڈورٹائزنگ کے اس موقعے کا پورا فائیدہ اٹھا نا چاہئے۔ البتہ برا پڑوسی ہونے کے ناطے اسے گؤ ماتا کا تازہ موتر بغیر زمین پر گرے بریوری نوزل سے منہ لگا کر پی کر اپنے ہوائی جہاز میں بیٹھنے کی نصیحت دیکر پاکستانی فضاؤں میں داخل ہونا چاہئے تاکہ اگر اسکے جہاز کو اگر کچھ نقصان پہونچے تو گؤ ماتا کے گوبر سے پتے اور موتر پیئے " مودی " پر تباہ کن اثرات نہ مرتب ہوں اور دوسرا "" ابی نندن "" ہمارے پاس ہو اور اسے بھی چائے پلا کر براستہ ( واگہ ) دہلی بھیجا جاسکے تاکہ وہ بھی ہماری مہمان نوازی کا مشکور ہوسکے۔

Kashmiris, Khalistanis and their sympathizers will hold anti-India protest demonstrations and rallies in Houston, Texas, on Sunday (September 22) on the occasion of Indian Prime Minister, Narendra Modi’s visit.
Narendra Modi is scheduled to address a joint rally with the US President, Donald Trump, in Houston on Sunday. Kashmiri and Khalistani activists have already made their presence felt with a dress-rehearsal of tractor-trailer trucks decorated with flags and protest signs that started from Sikh National Centre in Houston to the NRG Centre, the venue of the rally to be addressed by Modi.