- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"غور کرو، پچھلے ایک سال دو سال میں ایک منحوس خبر کا امپیکٹ ابھی ختم نہیں ہوا ہوتا کہ دوسری منحوس خبر تسلسل سے ہے ، باقاعدہ۔۔ روز پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا مطلب ہے کہ ہر چیز ہی مہنگی ہو گئی، وہ اور طرح کی منحوس خبریں ہوتی ہیں۔ میرے نزدیک یہ بچے کسی حادثے کا شکار نہیں ہوئے، یہ قتل عام تھا۔ یہ ضرورت سے زیادہ منحوس خبر، یہ بہت ہی، بہت ہی رلا دینے والی ہے، یہ طبی دہشت گردی ہے۔ پاکستان مدتوں سے ایک ایسی کشتی کی مانند ہے جس میں سوراخ ہوتے چلے جا رہے ہیں اور پتوار ٹوٹ چکے ہیں"۔حسن نثار





