Advertisement

پچھلے دنوں کئی ارب ڈالر حوالہ ہنڈی کے ذریعے باہر گئے:وفاقی وزیر

"پچھلے دنوں ہنڈی حوالہ کے ذریعے کئی ارب ڈالر دبئی اور اور دیگر ممالک میں انویسٹ کے لئے گئے میں ۔ ان لوگوں کو سمجھاتا رہا کہ آپ پچھتائیں گے، پاکستان جیسا منافع آپ کو کہیں نہیں ملے گا اور وہی ہوا ان کی رقوم آدھی رہ گئی ہیں ۔ اور اب وہ پیسہ واپس منگوانا چاہتے ہیں"۔ قیصر شیخ
Loading X post…
Open original post on X

"عرب ممالک نے ٹرمپ کے ساتھ دو ہزار ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ کی کمٹمنٹ کی لیکن ہمیں کسی نے ایک ارب ڈالر نہیں دیا ۔ سعودیہ نے ڈپازٹ ضرور رکھوایا لیکن انویسٹمنٹ کے لیے ایک ارب ڈالر بھی نہیں، حالانکہ ہماری ان کے ساتھ دوستی ہے تعلقات ہیں "۔ قیصر احمد شیخ
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Pakarna kis kaa kaam thaa???
Yeh saaray duffer wazir TV per baith ker bus her wardaat kee ittilaa denay jogay hee haien.