پچاس روپے کا اسٹامپ پیپر

rmunir

Minister (2k+ posts)
اگر کسی اور معاملے میں عام آدمی گانٹی دے اور کام نا ہوتو عدالت گارنٹر کو پکڑ کر اندر کردیتی ہے۔ مگر شریفوں کے معاملے میں گارنٹر اور گارنٹی دونوں کو چھوٹ حاصل ہے۔