Advertisement

پٹواری اور انصافی کا انٹرویو



ایک انصافی اور ایک پٹواری کا ایک ہی جگہ پر انٹرویو تھا۔ دونوں ایک ساتھ ہی انٹرویو کے لیے چلے- رستے میں پٹواری نے انصافی سے انٹرویو میں مدد مانگی، انصافی نے پٹواری سے کہا کہ جو سوال مجھ سے ہوں گے وہی تم سے پوچھے جائیں گے۔ اس لیے میں جو جواب دوں گا وہ تم اچھی طرح سے رٹ لینا اور پھر تم بھی اپنے سوالوں کا وہی جواب دینا جو میں دوں گا۔ پٹواری نے خوشی خوشی سر ہلا دیا.


وہ جب وہاں پہنچے تو سب سے پہلے انصافی کی باری آئی ۔۔۔ اس سے سوالات شروع ہوئے۔

پہلا سوال تھا: پاکستان کب وجود میں آیا؟

اس کا جواب تھا: ویسے تو ١٩٣٠ سے کوششیں جاری تھیں لیکن ١٩٤٧ میں آ کر وجود میں آیا۔
دوسرا سوال: ہندوستان کے وزیر اعظم کا نام کیا ہے؟
جواب: ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال نریندرا مودی ہیں۔
تیسرا سوال: مریخ پر آبادی ہے یا نہیں؟
جواب: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔


انٹرویو لینے والے نے اس کو جانے کی اجازت دے دی۔۔ [FONT=&amp]اب پٹواری کی باری آئی۔[/FONT]
اس سے پہلا سوال تھا:۔


تم کب پیدا ہوئے؟

پٹواری کا جواب: ویسے تو١٩٣٠ سے کوششیں جاری تھیں لیکن ١٩٤٧ میں آکر وجود میں آیا۔
دوسرا سوال: تمہارا نام کیا ہے؟
جواب:ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال نریندرا مودی ہے۔
کیا تم پاگل ہو؟
انٹرویو لینے والاغصے سے :



پٹواری: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔

;)​
 
Last edited:
Advertisement
نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے لیکن پٹواری اور عقل ؟ دو متضاد چیزوں کے نام ہیں -

 
خوشی ہوتی ہے جب انصافینز اپنے والد چاچا ماموں وغیرہ پر لطائف گھڑتے ہیں۔ تھریڈ سٹارٹر جیسا انقلابی ایک دن کسی اور فورم پر کہہ رہا تھا کہ تمام پٹواری سور ہیں جواب دیا کہ اس لحاض سے تو آپ سور کے بچے ہوئے بس اس دن سے ایسا غائب ہوا کہ ڈھونڈتا ڈھونڈتا اس فورم پر آیا ہوں لگتا ہے وہ ییہیں ہے۔
 
Advertisement
خوشی ہوتی ہے جب انصافینز اپنے والد چاچا ماموں وغیرہ پر لطائف گھڑتے ہیں۔ تھریڈ سٹارٹر جیسا انقلابی ایک دن کسی اور فورم پر کہہ رہا تھا کہ تمام پٹواری سور ہیں جواب دیا کہ اس لحاض سے تو آپ سور کے بچے ہوئے بس اس دن سے ایسا غائب ہوا کہ ڈھونڈتا ڈھونڈتا اس فورم پر آیا ہوں لگتا ہے وہ ییہیں ہے۔


میں نے تو کبھی کسی پٹواری کو بھی اس حد تک جا کر یہ گالی نہیں دی --- البتہ تم یہاں میرا پیچھا کرتے کرتے پہنچے ہو تو اس سے زیادہ خوش آئند بات میرے لیے کیا ہو سکتی ہے----


آؤ بیٹھو اور دوسرے پٹواریوں کی طرح میرے تھریڈز پر آ کر میرے نام بگاڑو اور مجھے گالی گلوچ کرو !!
شاباش

​
 
CiB7KGCWkAAgn0V.jpg
 
...لیکن اگر انٹرویو والا یہ پوچھ لیتا کہ آسمان کا رنگ نیلا ہے یا کالا... تو پھر مسلہ ہو جانا تھا

:biggthumpup:

​
 
بندہ پٹواری تب ھی بنتا ھے جب وہ ذھنی معذور ھو، پٹواری اور "عقل" کا دور دور تک کوئی جوڑ نہیں
 
Last edited:
Advertisement