- Joined
- Dec 23, 2012
- Posts
- 18,731
- Reaction score
- 30,653
- Points
- 113
یہ حضرت کیا اس لیے توہین عدالت سے بچے ہوئے ہیں کہ انہیں باجوہ صاحب کے چہیتے پسندیدہ ان کے سسر کے بزنس پارٹنر ان کے تجویز کردہ وزیر اعلی پنجاب علیم خان کے چینل پر رکھا گیا ہے اسے عدالت کب سمجھانے کو بلاے گی کہ وہ مسکین جج بھی ریڈ لاین تھا جس پر یہ تمیز دار آپ کی بجاے تو تڑاک کر رہا تھا اچھل رہا تھا دھمکا رہا تھا اس بکاو کو پھانسی دو دہشت پھیلانے پر
اسے کہتے ہیں دہشت گردی





