Advertisement

پٹواریوں نے بائیکاٹ کر دیا

;)نون لیگ کا ووٹ بینک خطرے میں؟

p8_28.jpg



http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/01-04-2014/details.aspx?id=p8_28.jpg
​
 
Advertisement
Advertisement
I heard the first time of my life about strike by Potwaries. They had never boycote in past for their demands but I thing they are really unhappy about this act of govt. The days of these Potwaries are numbered any way. And this is all because of IK....
 
خدا کا نازل کیا ھوا ایک اور عذاب ہیں یہ پٹواری ، کیا کہیں الله کے اور ملکی قانون میں لکھا جا چکا ہے کہ انکو ہلایا جلایا نہیں جا سکتا ؟
جتنی انکو حکومت کے کھاتے سے تنخواہ ملتی ہو اس میں تو یہ لوگ بمشکل اپنی اولادایک بی وی سے دو بچے نہ کے چار سے بچوں کی قطار، کو پال سکتے ہیں مگر انکو عیاشیاں نہیں کروا سکتے ،کجا انھوں نے اپنا کام کرنے کے لیے ملازم رکھے ہوے ہیں جو انکی جگہ جا کرانکا کام کرتے ہیں ،کیا بیس ہزاریا پچاس ہزار روپیہ تنخواہ لینے والا دس کروڑ کی اپنی ذاتی کوٹھی بنوا سکتا ہے ؟ اور ساتھ میں اسکی عیاشیاں بھی چل رہی ہوں اور اولاد بھی عیش کر رہی ہو ،مجھے تو یہ کسی اور ہی دنیا کی بات لگتی ہے اپنے پاکستان کی نہیں.