Advertisement

پٹواریوں سے ایک سادہ سوال ؟؟؟

پٹواریوں سے ایک سادہ سوال ھے کہ کیا اورینج مالٹا ٹرین شہباز گنجو شریف یا اس کے خاندان نے آپنی جیب سے بنائی ھے ؟ پٹواریوں سے گزارش ھے اپنی غلامی کی زنجیریں توڑ دیں یہ مالٹا ٹرین کیسی کے باپ کے پیسوں سے نہیں بنائی گئی ھے بلکہ یہ عوام کے ٹیکسوں سے بنائی گئی ھے جس پر ساری عمر عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے سبسیڈی دی جائے گی پٹواریوں خدارا آپنی غلامی کی زنجیروں کو توڑ دو تمھاری غلامانہ سوچ کی وجہ سے غریب عوام پس رہی ھے
 
ان کی ترجیحات جیب ہے مال کیسے بنے گا اگر نواز حکومت ہوتی تو نواز شہباز شریف خطاب کرنا تھا اور کہنا تھا اورینچ ٹرین کے ذریعے ہم نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دیا ہے ڈھول کی ٹھا پ ہوتی اور پٹواریوں کے بھنگرے ہوتے پھر کوئی اور بونگی ہوتی ڈھول تھاپ ہوتی بھنگرے ہوتے ایسی ایسی بونگیاں ہوتی کے کمال تبصرے کڑورں کے اشتہار چھپتے اخبار ٹی وی چینل والوں کی موجیں ہوتیں ۔۔۔۔۔۔ یقین کرے کوئی ظالم باپ بھی اپنے بچوں کو بھی ایسے کاروبار نا کروا کے دے جس میں ملکی خزانے سے سبسڈی پے سبسڈی دی جائے او ظالموں پاکستان سے کس چیز کا بدلا لیتے رہے ہو تمھارے کاربار وں میں ترقی پے ترقی گنگللو جیسے منہ والے تمھارے بچے اربوں پتی اور یہ ملک مقروض پے مقروض تمہارے کاروبار میں منافع میں ملک کے ادارے خسارےمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​


 
Advertisement
یہ ہی بات تو ان غلامانہ ذہنیت والے پٹواریوں کو بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ساری عمر سبسیڈی کے ساتھ ساتھ سود اور پھر 20سالوں بعد نئی ٹرینیں اور اس پر اٹھنے والے مینٹیننس کے اخراجات شوباز یا سلیمان شہباز یا حمزہ شہباز یا نواز شریف کے دو ببلو ڈبلو یا مریم صفدر بٹ یا آس کا بیٹا جنید صفدر بٹ ادا کرے گا
 
پختونخواہ پنجاب سے تین گنا چھوٹا ہے وہاں لاھور سے بڑی میٹرو بنی صوباٸی حکومت نے سوات موٹروے بناٸی جسکا دوسرا حصہ شروع ہونے والا ہے
کبھی نہیں سنا کہ عمران کی موٹروے، عمران کی ریپڈ بس۔ ٹیکس کے پی کے کی عوام دیتی ہے قرض بھی کے پی کی عوام نے ادا کرنے ہیں
 
کپتان نے رام گلی کے دلّوں کے کِک بیکس، اور کمیشن والے اِس منصوبے سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کیا ہے
اور اِسکے افتتاح کے لئے بلدیہ کے کسی بزرگ چُوڑے کو بھیجنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے
 
پٹواریوں کو نا پوچھو سوال نہ پوچھو
ان کا مغز نہیں ہے.

کہاں سے جواب دیں گے





.
​
 
Advertisement
ایسی بغیرتی آپ نے آج تک نہیں دیکھی ہوگی کے کوئی اپوزیشن یا حکومت سے باہر پارٹی صرف اس لئے زبردستی کسی پراجیکٹ کا افتتاح کرے کے وہ انکے دور میں شروع ہوا تھا
یہ
بے شرمی صرف ن لیگ ہی کرسکتی ہے


?

ElKKh3KWMAAKdN1



 
پٹواریوں سے ایک سادہ سوال ھے کہ کیا اورینج مالٹا ٹرین شہباز گنجو شریف یا اس کے خاندان نے آپنی جیب سے بنائی ھے ؟ پٹواریوں سے گزارش ھے اپنی غلامی کی زنجیریں توڑ دیں یہ مالٹا ٹرین کیسی کے باپ کے پیسوں سے نہیں بنائی گئی ھے بلکہ یہ عوام کے ٹیکسوں سے بنائی گئی ھے جس پر ساری عمر عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے سبسیڈی دی جائے گی پٹواریوں خدارا آپنی غلامی کی زنجیروں کو توڑ دو تمھاری غلامانہ سوچ کی وجہ سے غریب عوام پس رہی ھے
Awam kay tax say aur billion dollars qarzay lay kar banai hai orange train....... Patwarioon ko ye baat khabi samaj nahi aai gi.... Sirf ghaday ka goosht khila do, khush rahatay hain patwari...Magar mazay ki baat, ghaday ka goosht bhi awam kay paisoon say...???
 
ایسی بغیرتی آپ نے آج تک نہیں دیکھی ہوگی کے کوئی اپوزیشن یا حکومت سے باہر پارٹی صرف اس لئے زبردستی کسی پراجیکٹ کا افتتاح کرے کے وہ انکے دور میں شروع ہوا تھا
یہ
بے شرمی صرف ن لیگ ہی کرسکتی ہے


?

ElKKh3KWMAAKdN1
واقعی یہ نون لیگی تو آپنی بیغرتی اور بیشرمی کا کا افتتاح کر رہے ہیں عوام کے ٹیکسوں سے بننے والی ٹرین کا ایسے افتتاح کر رھے ہیں جیسے انکے باپوں کے پیسوں سے ثرین بنائی گئی ھے
 
Last edited:
Awam kay tax say aur billion dollars qarzay lay kar banai hai orange train....... Patwarioon ko ye baat khabi samaj nahi aai gi.... Sirf ghaday ka goosht khila do, khush rahatay hain patwari...Magar mazay ki baat, ghaday ka goosht bhi awam kay paisoon say...???
آئیندہ 50 سالوں تک ان بیشرموں بیغرتوں شریفوں نے پنجاب کی عوام کے ساتھ ساتھ پورے ملک کو قرضوں میں ڈوبا دیا کیونکہ شری رام شہباز شریف نے اس پروجیکٹ کوسیپیک کا حصہ بنا دیا اب اس کا بوجھ پنجاب کے ساتھ ساتھ سارا پاکستان اٹھائے گا