کھانا اپوزیشن نے کھایا مرچیں ترجمانوں کو کیوں لگ گئی ہیں؟ مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھانا اپوزیشن نے کھایا مرچیں کرائے کے حکومتی ترجمانوں کو کیوں لگ گئی ہیں؟۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پرتکلف کھانے پر آپ کو’پرتکلیف‘ بیان کیوں دینا پڑا؟۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا تھا، جس میں اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے عشائیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ بکھری ہوئی اپوزیشن کو شہباز شریف اکٹھا نہیں کر سکتے، پر تکلف ضیافتیں بے جان اپوزیشن کو اقتدار میں نہیں لا سکتیں۔
قیمے والے نان تو ان پٹواریوں کی خصلت ھے اس کے بغیر تو پٹواریوں سے ایک قدم نہیں چلا جاتا کیونکہ کہ قیمے والے نان اور کھوتا بریانی یہ 2 خصلتیں پٹواریوں کی پہچان ھے مائی ڈاڈو اورنگزیب پٹواریوں کی ماں آپنے پٹواریوں کو یہ ہی پیغام دینا چاہ رہی ھے
مریم اورنگزیب نے بھی اپنی مالکن کی طرح
chin construct کرائی ہوئی ہے۔ نون لیگ نے اپنے دور میں عوام کا سارا پیسہ اپنی بے ڈھنگی بوتھیوں کی ڈینٹگ پینٹنگ پہ ہی لگایا تھا۔
مریم اورنگزیب نے بھی اپنی مالکن کی طرح chin construct کرائی ہوئی ہے۔ نون لیگ نے اپنے دور میں عوام کا سارا پیسہ اپنی بے ڈھنگی بوتھیوں کی ڈینٹگ پینٹنگ پہ ہی لگایا تھا۔

Patwariyon ko mirchay sirf aur sirf is liye lag rahi hain ke inki lakh koshish ke bawajood mulk taraki ke rastay per chal parda hai. Is shadeed waba ki bawajood GDP 3.9% hai, more than double what every international financial institution and economic pundit forecast.
Patwariyon ka rona to bantha hai na, sari chaalien aur hathkanday fail ho gaye.
اس کی ماں کی تاریخ برتن ماجنے والو سے بھی بتر ھے برتن ماجنے والے تو ایک معزز حلال پیشہ کام ھے لیکن یہ ڈاڈو اپنی اوقات بھول گیا ھے اور یہ ڈاڈو اپنی ماں کی اوقات سے بھی آگے نکل گئی ھے