- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
"میں کہتا رہا کہ مشکل گھڑی ہے، پٹرول کی قیمت ناقابلِ برداشت ہے، لیکن شکر ہے پیٹرول نایاب نہیں، مہنگا ہی سہی لیکن میسر تو ہے۔ علی پرویز ملک کا مایوسی والا بیان کافی تھا، محسن نقوی صاحب کو یہ نہیں کہنا چاہیے تھا، وہ بھی ایران دورے سے پہلے کہ پیٹرول 1 ہزار روپے بھی ہو سکتا ہے نہ ملے، جبکہ انہیں تو فیل گڈ فیکٹر کا علم ہے۔ ایل پی جی کا بڑا جہاز آبنائے ہرمز سے گزرا ہے، امید ہے کہ وقت پر پہنچ جائے گا۔ حکومت کی بنیادی اپروچ ہوتی ہے کہ گھبرانا نہیں، میرے خیال سے وزیر پیٹرولیم کو مایوسی والا پیغام نہیں دینا چاہیے"۔ نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





