Advertisement

پولیس کا فرقہ وارانہ تعصّب


کراچی میں یوں تو عوام کو پولیس سے بے پناہ شکایات ہیں مگر ایک نیا عنصر اب سامنے آ رہا ہے کہ بعض پولیس ملازمین فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں۔ گلستانِ جوہر میں واقع ملک کے سب سے بڑے رہائشی فلیٹس کے پروجیکٹ رابعہ سٹی میں واقع واحد اِمام بارگاہ کی اِنتظامیہ اور فقۂ جعفریہ کے افراد کو شکایت ہے کہ مقامی تھانہ شاہراہِ فیصل کے شعبۂ تفتیش کے افراد اکثر و بیشتر اِمام بارگاہ میں جوتوں سمیت گھس آتے ہیں اور وہاں موجود افراد سے بلا وجہ پوچھ گچھ کر کے انہیں ہراساں کرتے ہیں اور بعض افراد کو جھوٹے مقدمات میں ملّوث کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں ۔ انہیں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ عنقریب پابندی لگنے والی ہے کہ محرّم کے دس روزہ ایّامِ عزا کے علاوہ کسی کو بھی اِمام بارگاہ کھولنے کی اِجازت نہیں ہوگی۔ ایسے واقعات کی اصل وجہ شعبۂ تفتیش کے انچارج ملک ضمیر اور سب انسپکٹر عمر کا سخت متعصب ہونا بتائی جاتی ہے۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
@mohsin vehdani yaar why you post here talk to any religious party here you don't need to post these kind of thing.
 
Agar Aisa ho ra ha he to Intehayee Ghalat he Ibadat Gaahain Her firqey, Mazhar or Jamat ki Muhtaram hoti hein Eik Acha Muslaman Chahey woh kisi bhi Firqaa se taluq rakhta ho woh Is Amal ko qatayee Pasand nahin kare ga.
 
۔ اس معاملہ میں ایم کیو ایم سب سے اچھی جو سب فرقوں سے اوپر اٹھ کر ٹارگٹ کلنگ کرتی ہے. تین سنی مارتی ہے تو ساتھ ہی تین شیعہ مارنا نہیں بھولتی

سنجیدہ نوٹ پر؛ پاکستانی قوم کو فرقہ ورانہ نفرت کے انجکشن لگا کر بھیڑیوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور اس سے کوئی طبقہ یا ادارہ مستشنیٰ نہیں ہے. زیادہ دور کی بات نہیں ہے، اس تھریڈ کو پڑھنے والے سب لوگ اپنے اپنے گریبان میں ہی ذرا جھانک لیں کہ کون کون صرف عقائد اور مذھب کی بنیاد پر دوسرے انسانوں سے نفرت کرتا ہے ؟؟؟. زیادہ نہیں جانتا مگر اتنا یقین ہے کہ نہ ایسے جانوروں کا انسانوں سے کوئی واسطہ ہے، نہ کسی خدا سے، اور نہ ہی کسی نبی سے
 

ناشکرے لوگ! ان طالبان خنزیر اور انکے پجاریوں کیلیے ہم نے پورے ملک کو جہنم بنا دیا ہے، ان کو ٹریننگ دیکر تیار کیا، اپنا پیٹ کاٹ کر انکو ڈالر اور ریال کھلاۓ، پورے ملک میں انکو دہشت گردی کی کھلی چھٹی دی، انکو شعیوں کی سنچریاں مارنے کی اجازت دی، فاٹا اور آزاد کشمیر کا علاقہ انکے حوالے کیے رکھا، انکو اس علاقے کے لوگوں کو غلام بنا کر وہاں طالبانی جاہلیت کا نفاذ کا لائسنس دیے رکھا؛ اسکے باوجود اس مختصر سی اقلیت کا **** رونا ختم نہیں ہوتا. نہ تین میں نہ تیرہ میں، اور بڑھکیں سن لو جیسے اپنی جیب سے نکال کر آزادی دی ہو

خدا کی اس سرزمین پر جتنی آزادی ان جانوروں کو پاکستان میں میسر ہے، باقی کسی جگہ نہیں. اسی لیے تو ساری دنیا سے خنزیر منہ اٹھا کر فاٹا کی طرف بھاگتے ہیں

مغرب میں اہل تشیع کو جلوس نکالنے کی بھی آزادی ہے، اپنے عقائد کو سرعام بیان کرنے کی بھی آزادی ہے اور وہاں انکی' سنچریاں' بھی نہیں لگتیں. آپکی اطلاع کیلیے مودبانہ عرض ہے
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Mera police waalon k baaray main is se ulta tasawar hay jo yahan thread starter pesh karnay ki koshish kar raha hay.

Baghair saboot aap kisi ko kuch bhi bana do.
 
@moazzamniaz


Being a karachiite, And knowing MQM from there core. I could not help but laugh on this miserable situation of my beloved city.. well anyone got the news about KARACHI OPERATION ???
 
Last edited by a moderator:
Facts are totally opposite.
Police officers are under investigation in Rawalpindi for helping shia attack on raja bazar mosque. Where they entered not only with shoes but with weapons.
 
Advertisement
ناشکرے لوگ! ان طالبان خنزیر اور انکے پجاریوں کیلیے ہم نے پورے ملک کو جہنم بنا دیا ہے، ان کو ٹریننگ دیکر تیار کیا، اپنا پیٹ کاٹ کر انکو ڈالر اور ریال کھلاۓ، پورے ملک میں انکو دہشت گردی کی کھلی چھٹی دی، انکو شعیوں کی سنچریاں مارنے کی اجازت دی، فاٹا اور آزاد کشمیر کا علاقہ انکے حوالے کیے رکھا، انکو اس علاقے کے لوگوں کو غلام بنا کر وہاں طالبانی جاہلیت کا نفاذ کا لائسنس دیے رکھا؛ اسکے باوجود اس مختصر سی اقلیت کا **** رونا ختم نہیں ہوتا. نہ تین میں نہ تیرہ میں، اور بڑھکیں سن لو جیسے اپنی جیب سے نکال کر آزادی دی ہو

خدا کی اس سرزمین پر جتنی آزادی ان جانوروں کو پاکستان میں میسر ہے، باقی کسی جگہ نہیں. اسی لیے تو ساری دنیا سے خنزیر منہ اٹھا کر فاٹا کی طرف بھاگتے ہیں

مغرب میں اہل تشیع کو جلوس نکالنے کی بھی آزادی ہے، اپنے عقائد کو سرعام بیان کرنے کی بھی آزادی ہے اور وہاں انکی' سنچریاں' بھی نہیں لگتیں. آپکی اطلاع کیلیے مودبانہ عرض ہے
خوب کہی لیکن، اتنی کامیابی حاصل کرنے کے بعد **** رونا بھی تم ہی رو رہے ہو.
مغرب میں تمھارے لئے پورا ملک سیل نہیں کر دیا جاتا. کاروبار زندگی ٹھپ نہیں ہوتا. سرکاری سرپرستی میں مساجد پر حملے نہیں ہوتے.
سنچریاں تو تم بھی خوب لگا رہے ہو. اسامہ بن لادن کو گھر داماد بنا کر اسے ڈھونڈنے کے بہانے کتنی سنچریاں لگائی، کوئی حساب ہے. طالبان کو امریکی ایجنٹ بھی کہنا اور ان کے خلاف جنگ کا حصہ بن کا نیٹو سپلائز سے ڈالر بٹورنا اور پھر **** رونا بھی. اتنے ہی مودب ہوتے تو منہ سے غلاظت نہیں نکل رہے ہوتے
 
@moazzamniaz

تمہاری حالیہ دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کے لئے کل ایک تھریڈ بنا تھا جیسے کچھ دیر بعد ہی ڈلیٹ کر دیا گیا. نا شکرے تمھارے **** رونے کو فل کوریج دی جارہی ہے
 
خوب کہی لیکن، اتنی کامیابی حاصل کرنے کے بعد **** رونا بھی تم ہی رو رہے ہو.
مغرب میں تمھارے لئے پورا ملک سیل نہیں کر دیا جاتا. کاروبار زندگی ٹھپ نہیں ہوتا. سرکاری سرپرستی میں مساجد پر حملے نہیں ہوتے.
سنچریاں تو تم بھی خوب لگا رہے ہو. اسامہ بن لادن کو گھر داماد بنا کر اسے ڈھونڈنے کے بہانے کتنی سنچریاں لگائی، کوئی حساب ہے. طالبان کو امریکی ایجنٹ بھی کہنا اور ان کے خلاف جنگ کا حصہ بن کا نیٹو سپلائز سے ڈالر بٹورنا اور پھر **** رونا بھی. اتنے ہی مودب ہوتے تو منہ سے غلاظت نہیں نکل رہے ہوتے

ملک یھاں بھی سیل نہیں ہوتا تھا کہ جب تک خنزیروں نے جلوسوں پر حملے شروع نہیں کیے تھے. اب سیکورٹی کیلیے کرنا پڑتا ہے، ان حملوں کی وجہ سے. اسلئیے اصل مسلہ حملے ہیں ، جلوس نہیں. یا پھر دوسرا مطلب یہ بھی نکالا جا سکتا ہے کہ مغرب میں سارے طالبانی مذھب کے پجاری ہی نرے بے غیرت ہیں

جس نے اسامہ کو چھپایا تھا، وہ وہی جرنیل ہے جو اٹھانوے سے لیکر دو ہزار ایک تک آپکے' مجاہدین' کو کتے کی موت مرنے کیلیے کشمیر بھیجتا رہا. ان سب سیکولر جرنیلوں کے کہنے پر اسی ہزار بندہ آپ نے مروایا ہے ، اسلئیے اب ان سیکولر جرنیلوں کو ہمارے کھاتے میں نہ ڈالیں. جب تک انہی سیکولر جرنیلوں نے ڈالرو ریال سے منہ بھرا ہوا تھا تو آپکے 'مرد مومن' اور' فاتح کشمیر' جب جوتے مارنا شروع کیے تو "اب پہچانتے نہیں"
۔

جہاں تک **** رونے کی بات ہے تو ہر کسی کو معلوم ہے ہر مسلم ملک میں مسلم افواج کن کتوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر عبرتناک موت ماررہی ہیں :). اور ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ
ہر مسلم ملک! اس سے اکثریت اور اقلیت کا اندازہ بھی لگایا جا سکتا ہے کہ طالبانی اور القاعیدی خنزیر اقلیت میں ہیں یا اکثریت میں
:)۔
 

میری طرف سے ان درندوں پر لعنت ہے کہ جنہوں نے پنڈی میں مسجد و مدرسے پر حملہ کیا، دوسرے انسانوں کو قتل کیا اور تشدد کا راستہ اپنایا، چاہے دوسری طرف سے جس قسم کی بھی اشتعال انگیزی تھی . قانون ہاتھ میں لینے اور تشدد کا راستہ اپنانے کا کوئی جواز نہیں

فرقوں سے اوپر اٹھ کر دیکھیے، زندگی بہت خوبصورت ہے:)


 
Last edited by a moderator:


(thumbsdown)پہلے خود تو فرقہ پرستی سے باہر نکلو. سیکولرازم کے لبادے میں ملوث تم ہر فرقہ وار تھریڈ میں خوبصورتی بکھیرتے پھرتے ہو
 
Last edited by a moderator: