- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پولیس کا حماد اظہر کی رہائش گاہ پر چھاپہ۔۔ والدین کو ہراساں کیا ، 2 ملازمین گرفتار کر لیے
گزشتہ رات میرے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ میرے والدین گھر میں اکیلے تھے اور مقصد انھیں ہراساں کرنا تھا۔ میرے دو ملازم بھی گرفتار کر لئے۔ میں ایسی حرکتوں سے نا ڈرنے والا ہوں نا جھکنے والا۔ اس ملک میں عوام کی حکمرانی ہی ہو گی اور فسطائیت کی نحوست اپنے آخری سانسوں پر ہے۔
نا میں ڈرنے والا ہوں نہ جھکنے والا ہوں ۔ اس ملک میں عوام کی حکمرانی ہو گی ۔ ملک میں جاری فسطائیت اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے۔ حماد اظہر
گزشتہ رات میرے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ میرے والدین گھر میں اکیلے تھے اور مقصد انھیں ہراساں کرنا تھا۔ میرے دو ملازم بھی گرفتار کر لئے۔ میں ایسی حرکتوں سے نا ڈرنے والا ہوں نا جھکنے والا۔ اس ملک میں عوام کی حکمرانی ہی ہو گی اور فسطائیت کی نحوست اپنے آخری سانسوں پر ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xنا میں ڈرنے والا ہوں نہ جھکنے والا ہوں ۔ اس ملک میں عوام کی حکمرانی ہو گی ۔ ملک میں جاری فسطائیت اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے۔ حماد اظہر
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/fxJmBs4/hamaahdi11.jpg





