- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ایمان مزاری اور ہادی علی کےخلاف پولیس سے جھگڑےکےکیس میں ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نےایمان مزاری اور ہادی علی کی ضمانت منظور کرلی
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی،پولیس نے ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا
Loading X post…
Open original post on Xایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پریس کلب روڈ بلاک کرنے اور پولیس سے لڑائی جھگڑے کا کیس میں اے ٹی سے نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی، پولیس کیجانب سے کیس کا ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا، سر آج ریکارڈ آگیا ہے، وکیل ریاست علی آزاد
آج بھی ریکارڈ نہ آتا تو میں بتاتا انکو،آپ لوگوں نے کچھ کہنا ہے کیا، چلیں رہنے دیں، ضمانت منظور،پولیس کو شوکاز والا معاملہ میں دیکھ لیتا ہوں، جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین
Loading X post…
Open original post on Xسر آج ریکارڈ آ گیا ہے، وکیل ریاست علی
آج بھی ریکارڈ نہ آتا تو میں ان کوبتاتا، آپ لوگوں نے کچھ کہنا ہے؟چلیں رہنےدیں،ضمانت منظور، جج ابوالحسنات ذوالقرنین
عدالت نےایمان مزاری اور ہادی علی کی 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
ایمان مزاری اور ہادی علی کےخلاف کارسرکارمیں مداخلت کا مقدمہ تھاناکوہسارمیں درج ہے
Loading X post…
Open original post on X





