Advertisement

پولیس بےبس،خصوصی سکواڈ غیرموثر،ڈاکوچور

Re: پولیس بےبس،خصوصی سکواڈ غیرموثر،ڈاکوچو&#158

Yeh Dakoo Police walay he hain

Wardat kertay waqt wardi utaar ke plain kapray pahen letay hain

Wardat ke baad awam ke mohaffiz ban ke na sirf rishwat le ke FIR kaat'tay hain balkay be'gunaah awam ki chhitrol bhee kertay hain
 
یہ دھائی ہی غلط ہے پولیس کو چھترول کرو ابھی بتائیں گے کدھر ہیں کاریں اور موٹر سائیکلیں
 
Advertisement
Re: پولیس بےبس،خصوصی سکواڈ غیرموثر،ڈاکوچو&#158

ہاں "دو "ڈاکوؤں اور چوروں نے لاکھوں لا ہوریوں کو "مال وعقل سے 'پیدل "کر دیا
کپتان بے بس
 
انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق پنجاب میں ہونے والی اکثر ڈکیتیوں کا ایک بڑا حصہ جناب حمزہ شہباز کو جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان وارداتوں میں کمی کی بجائے دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور ڈکیت اب منہ چھپانے کی بھی زحمت نہیں کرتے
 
Re: پولیس بےبس،خصوصی سکواڈ غیرموثر،ڈاکوچو&

[hilar] AWAM k pasiye per palny wlay leaders....

pahly kon c police awam k liye hia jo ye or mazad force bana rehy hian..

1995616_48195248.jpg

Yeh Dakoo Police walay he hain

Wardat kertay waqt wardi utaar ke plain kapray pahen letay hain

Wardat ke baad awam ke mohaffiz ban ke na sirf rishwat le ke FIR kaat'tay hain balkay be'gunaah awam ki chhitrol bhee kertay hain

یہ دھائی ہی غلط ہے پولیس کو چھترول کرو ابھی بتائیں گے کدھر ہیں کاریں اور موٹر سائیکلیں

ہاں "دو "ڈاکوؤں اور چوروں نے لاکھوں لا ہوریوں کو "مال وعقل سے 'پیدل "کر دیا
کپتان بے بس

انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق پنجاب میں ہونے والی اکثر ڈکیتیوں کا ایک بڑا حصہ جناب حمزہ شہباز کو جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان وارداتوں میں کمی کی بجائے دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور ڈکیت اب منہ چھپانے کی بھی زحمت نہیں کرتے
 
Re: پولیس بےبس،خصوصی سکواڈ غیرموثر،ڈاکوچو&#158

ڈاکوؤں اور چوروں (حکمرانوں) نے پوری قوم کو ہی پیدل کر دیا ہے