Advertisement

پولیس اہلکار شہبازگل پر تشدد کرکے کیا پوچھتے رہے؟ وکیل کےانکشافات


تفتیشی اہلکار شہبازگل پر تشدد کرکے کیا پوچھتے رہے؟ وکیل شعیب شاہین کےانکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

شہباز گل نے بتایا کہ ساری ساری رات مجھ پر تشدد کرتے ہیں،شہباز گل نے بتایا پوچھا جاتا ہے عمران خان سے ملنے کون آتا ہے؟ عمران خان شراب پیتا ہے یا نہیں، وکیل شعیب شاہین

شہباز گِل نے بتایا کہ مجھ سے پوچھا جاتا ہے کہ عمران خان شراب پیتے ہیں یا نہیں؟ عمران خان سے ملنے کون آتا ہے اور عمران خان کھاتا کیا ہے؟ مجھ پر ساری ساری رات تشدد کیا جاتا ہے، آنکھوں پر پٹی بندھی ہوتی ہے معلوم نہیں تشدد کون کرتا ہے، شہباز گِل کے وکیل شعیب شاہین کے دلائل

شہباز گل کے پرائیویٹ پارٹس ہر ٹارچر کیا گیا ، ٹارچر کی تصویریں دیکھانے کے لیے تیار ہوں ، صرف یہ ٹارچر کی ایک دلیل ہی میرے کیس کو ثابت کر رہی ہے ، وکیل سلمان صفدر

کل تمام لوگوں نے دیکھا اور سناایک قابل عزت انسان کے پرائیویٹ پارٹس پر تشدد کیا گیا : وکیل شہباز گل

شہباز گل کے وکیل سلمان صفدر کے دلائل
شہباز گل کے جسم کے پرائیوٹ پارٹس پر تشدد کیا گیا، ٹارچر کی تصاویریں دیکھانے کے لیے تیار ہوں، جسمانی ریمانڈ کا مقصد مزید ٹارچر کرنا ہے

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
PTI must get rid of all ex army officers and sons of army officers holding places in PTI and their governments.. these are the traitors inside PTI + all the GHQ gate no 4 lotas as soon as possible