Advertisement

پوری قوم فواد چودھری کی تائیدکرتی ہے

سیاسی و نظریاتی مخالفت کے باوجود اس بات کو تسلیم کرنے میں کوی عار نہیں کہ حکومتی ٹیم میں اگر کوی بے باکی اور دلیری سے اپنی بات کرنے والا وزیر ہے تو وہ صرف فواد چودھری ہے اس کے علاوہ نورالحق قادری سمیت تمام کے تمام وزیر ڈراکل ہیں، جب فواد چودھری کہتا ہے کہ رویت حلال کمیٹی ختم کردی جاے کیونکہ اس کا کوی فائدہ نہیں بلکہ یہ سالانہ کروڑوں کا قیمتی سرمایہ ہضم کرجاتی ہے تو ساری قوم اس بیانیئے کے ساتھ متفق نظر آتی ہے مگر پھر حکومتی وزیر نورالحق قادری ہی یہ کہہ دیتا ہے کہ چاند کا فیصلہ علما کریں گے تو میرے خیال میں فواد چودھری کو سب سے پہلے اس مردے نہلانے والے پھٹے کو داڑھی سے پکڑ کر دو تھپڑ مارنے چاہیئں جیسا کہ فواد چودھری کار ریکارڈ بتاتا ہے کہ وہ جھوٹ بولنے اور چولیں مارنے والے کو عموما تھپڑ مار کر جواب دیتا ہے
یہ مذہبی لوگ بھی عام لوگوں کی طرح بزنس مین ہی ہیں تو پھر ان سے امتیازی سلوک کیوں؟ ان کو مقدس گائیوں کی طرح کیوں ٹریٹ کیا جاتا ہے؟ چاند دیکھنے کی تمام شرائط کے ساتھ محکمہ موسمیات کے کیلنڈر کی مدد سے اگلے تیس سال تک عیدین کا اعلان اسی دن سے کیا جاسکتا ہے تو اس بے کار محمکہ کی حاجت کیوں؟؟
فواد چودھری کی بات تسلیم کرتے ہوے حکومت فوری طور پر ان نکمے اور نکھٹو مولویوں کی مفت کی دعوت ختم کرے اور چانددیکھنے کا کام مستقل بنیادوں پر سائنس و ٹیکنالوجی کے محکمہ کو دے دیا جاے۔ اس فیصلے کے بعد کوی بھی مولوی اپنی من مانی کرنی چاہے تواس کو صرف ایکدن کیلئے تھانے میں بند کردیا جاے تاکہ اس کی عید بھی قیدیوں کے ساتھ گزرے تو انشااللہ اس کے بعد کوی مولوی نافرمانی کا سوچے گا بھی نہیں
​
 
100% agree
 
100% agree
یہاں ہی تو ان لوگوں کو موقع ملتا ھے جو لوگ مذہب کی آڑ لے کر ہی ملک میں افرا تفریح پیدا کرنے کا کوئ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
پاکستان کی تباہی کے 2 ہی راستے ہیں ایک مذہبی فرقہ واریت کی نفرت پھیلائی جانے اور دوسرا قوم کو علاقائی قومیت کی تعصبات میں زبانوں کی بنیاد پر سندھی بلوچی پنجابی پٹھان ھزارہ سرائیکی مہاجر گلگت میں تقسیم کیا جائے
 
حضور اکرم سے رمضان المبارک کے چاند کے سلسلہ میں متعدد روایتیں منقول ہیں، سیدنا ابوہریرہؓ کی حدیث میں ہے ”
چا ند کو دیکھ کر روزہ رکھو اور اسے دیکھ کر افطار کرو اور اگر بادباراں کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے تو گنتی 30پوری کرلو۔“(بخار ی)

حضرت ابن عمرؓ کی روایت میں ہے ”مہینہ 29دن کا ہے، تم روزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو اور اگر بادباراں کی وجہ سے نظر نہ آئے تو 30کی گنتی پوری کرلو“۔
انہی کی ایک دوسری حدیث میں ہے کہ”تم روزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو اور افطار نہ کرو جب تک چاند نہ دیکھ لو، اگر وہ نظر نہ آئے تو اندازہ لگا¶“(یعنی30دن کا) (بخاری)۔
ان تمام احادیث سے یہی بات ثابت ہوتی ہے کہ مہینہ کے داخل ہونے اور ختم ہونے کے سلسلہ میں ر ویت ہی اصل ہے۔
​
 
Advertisement
Save money which is been wasted on rohit e hilal committee as soon as possible and give moon sighting responsibility to SUPARCO and use that money on scientific research.
سائنس وٹیکنالوجی کی وزارت کو رپورٹ بنا کر مذہبی جماعتوں کی وزارت کے حوالے کی جائے پھر مذہبی وزارت کو رویت ہلال کمیٹی کے حوالے رپورٹ کر دی جائے اور پھر مولوی صاحبان کے گروپ سے چاند کے دیکھنے کے اعلانات کروائیے جائیں کیونکہ ھمارے مولوی حضرات نے بھی گھر بار چلانا ھے ان مولویوں کی بھی عزت کی جائے
 
1st time a patwari wrote somthing that made sense.
سوشل میڈیا پر ان پٹواریوں اور ملک دشمن قوتوں کا ایک ہی کام ھے نفرت پیھلانا خواہ اس میں مذہبی فرقہ واریت پہلا وار ھے، صوبائیت قوم پرستی کو فروغ دینا دوسرا وار اور پھر فوج کے ادارے کے خلاف پروپیگنڈا کرناجو بھی موقع ملے اس چیز کی طرف ہؤا کا رخ کر دو
 
کامیاب تجربہ ثابت کرتا ہے اگر نیت ہو تو مطلوبہ اہداف حاصل ہو جاتے ہیں​
 
Advertisement
How about you make a will kay koi be molvi app ke Namaz e Janaza na parhaye

instead people like Fawad Ch or someone else from Science and technology should pray your funeral

سیاسی و نظریاتی مخالفت کے باوجود اس بات کو تسلیم کرنے میں کوی عار نہیں کہ حکومتی ٹیم میں اگر کوی بے باکی اور دلیری سے اپنی بات کرنے والا وزیر ہے تو وہ صرف فواد چودھری ہے اس کے علاوہ نورالحق قادری سمیت تمام کے تمام وزیر ڈراکل ہیں، جب فواد چودھری کہتا ہے کہ رویت حلال کمیٹی ختم کردی جاے کیونکہ اس کا کوی فائدہ نہیں بلکہ یہ سالانہ کروڑوں کا قیمتی سرمایہ ہضم کرجاتی ہے تو ساری قوم اس بیانیئے کے ساتھ متفق نظر آتی ہے مگر پھر حکومتی وزیر نورالحق قادری ہی یہ کہہ دیتا ہے کہ چاند کا فیصلہ علما کریں گے تو میرے خیال میں فواد چودھری کو سب سے پہلے اس مردے نہلانے والے پھٹے کو داڑھی سے پکڑ کر دو تھپڑ مارنے چاہیئں جیسا کہ فواد چودھری کار ریکارڈ بتاتا ہے کہ وہ جھوٹ بولنے اور چولیں مارنے والے کو عموما تھپڑ مار کر جواب دیتا ہے
یہ مذہبی لوگ بھی عام لوگوں کی طرح بزنس مین ہی ہیں تو پھر ان سے امتیازی سلوک کیوں؟ ان کو مقدس گائیوں کی طرح کیوں ٹریٹ کیا جاتا ہے؟ چاند دیکھنے کی تمام شرائط کے ساتھ محکمہ موسمیات کے کیلنڈر کی مدد سے اگلے تیس سال تک عیدین کا اعلان اسی دن سے کیا جاسکتا ہے تو اس بے کار محمکہ کی حاجت کیوں؟؟
فواد چودھری کی بات تسلیم کرتے ہوے حکومت فوری طور پر ان نکمے اور نکھٹو مولویوں کی مفت کی دعوت ختم کرے اور چانددیکھنے کا کام مستقل بنیادوں پر سائنس و ٹیکنالوجی کے محکمہ کو دے دیا جاے۔ اس فیصلے کے بعد کوی بھی مولوی اپنی من مانی کرنی چاہے تواس کو صرف ایکدن کیلئے تھانے میں بند کردیا جاے تاکہ اس کی عید بھی قیدیوں کے ساتھ گزرے تو انشااللہ اس کے بعد کوی مولوی نافرمانی کا سوچے گا بھی نہیں
​
 
How about you make a will kay koi be molvi app ke Namaz e Janaza na parhaye

instead people like Fawad Ch or someone else from Science and technology should pray your funeral
بھائی فواد چوہدری کے بس میں ہو تو یہ تو کہے گا میت کے لئے نماز جنازہ کی ڈیجیٹل ریکارڈنگ چلا دی جائے اصلی مولوی کی کوئی ضرورت نہیں ھے
سائنس وٹیکنالوجی کی وزارت کو چاہئے ھے کہ رپورٹ مذہبی وزارت کو بھیج دی جائے اور اس کے بعد وزارت مذہبی امور رویت ہلال کمیٹی کے زریعے چاند کا اعلان کروادیا کرے اس میں کیا مسلئہ ھے آخر اس ملک میں مولوی صاحبان کو بھی روزگار کی ضرورت ھے ایک بہت بڑا طبقہ اس پیشے سے وابستہ ھے ان کو بھی اعتماد میں لینا ضروری ھے
 
I agree with you, Although there is too much hank panky these molvies do but its not the job of Science and Technology Minister to announce eid

یہی تو مسلئہ ھے آگر یہ مولوی صاحبان اور تمام سوسائٹی مل کر اپنا آپنا مثبت کردار ادا کرتے تو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا ھر کوئی اپنے آپ کو دادا سمجھتا ھے برداشت کا مادہ معاشرے میں کم سے کم تر ہوتا جا رہا ھے جو کہ ملک اور معاشرے کی ترقی کے لئے اچھی بات نہیں ھے
 
Advertisement

حضور اکرم سے رمضان المبارک کے چاند کے سلسلہ میں متعدد روایتیں منقول ہیں، سیدنا ابوہریرہؓ کی حدیث میں ہے ”
چا ند کو دیکھ کر روزہ رکھو اور اسے دیکھ کر افطار کرو اور اگر بادباراں کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے تو گنتی 30پوری کرلو۔“(بخار ی)

حضرت ابن عمرؓ کی روایت میں ہے ”مہینہ 29دن کا ہے، تم روزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو اور اگر بادباراں کی وجہ سے نظر نہ آئے تو 30کی گنتی پوری کرلو“۔
انہی کی ایک دوسری حدیث میں ہے کہ”تم روزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو اور افطار نہ کرو جب تک چاند نہ دیکھ لو، اگر وہ نظر نہ آئے تو اندازہ لگا¶“(یعنی30دن کا) (بخاری)۔
ان تمام احادیث سے یہی بات ثابت ہوتی ہے کہ مہینہ کے داخل ہونے اور ختم ہونے کے سلسلہ میں ر ویت ہی اصل ہے۔
​
us door me satellites aur science advanced nahi thi to yhe tareqa tha, hazoor ke door mae ainak bhi nahi thi apne ghr walo ko na lgane dya kren kyn ke hadees me nahi hai
 
How about you make a will kay koi be molvi app ke Namaz e Janaza na parhaye

instead people like Fawad Ch or someone else from Science and technology should pray your funeral
Namaz e janaaza is very easy. One’s own family should offer this prayer. There is no need for a special Moulvi. As per Sahih Bokhari and Sahih Muslim, procedure for offering Namaz e Janaaza is as follows.

Start with first Takbeer ( Allah o Akbar). Then recite Sanaa, Surah Fateha and then Surah Ikhlaas.
Then say second Takbeer and recite Darood Shareef. Then say third Tabeer and recite very famous dua , “Allahumaghir le hayyayna wa ....” One can also add “Rabbana Aatina fiddunya ....”. Then say 4th Takbeer and say salam only on one side ( the right side). That’s it.
 
State issues should be dealt carefully specially when it is related to religion. Although R H Committee is controversial, let them stay for sometime and will evaporate naturally. We don't want another issue at the moment.