Advertisement

پنڈی والے چودھری نثار کی چھٹی کریں

​

پنڈی والے اب چودھری نثار پر دست شفقت نہ رکھیں
تحریر :- سید حیدرامام

​
جتنی اندھیر نگری اور اس اندھیر نگری میں جتنا ننگا جھوٹ پنجاب کے ٣ گنجے بولتے ہیں ، خدا جھوٹ نہ بلوائے اتنا متواتر اور ریکارڈڈ جھوٹ کسی اور قوم کے لیڈر نے لگاتار نہیں بولا ہو گا . "اتفاق برانڈ " کے تینوں گنجے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ٣٥ سالوں سے پاکستانیوں کے سروں پر مسلط کئے گئے ہیں اورقسمت کی ستم ظریفی اور اس قوم کی بدنصیبی کے تینوں پاکستان کے لئے سیکورٹی رسک ہیں اور تینوں کے ذمے بھی پاکستانیوں کی سیکورٹی ہے . شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے پاکستانیوں کے لئے
​

image.png

​
پاکستانی سیاست کے بہت سے عجوبوں میں سے چودھری نثار پاکستانی سیاسی تاریخ کا ایک ایسا عجوبہ ہے جو -٤٠ -٣٥ سالوں سے پاکستانی سیاست سے فیضیاب ہو رہا ہے مگر آج تک اس کے کریڈٹ میں ایسا کوئی کارنامہ نہیں جس سے عام پاکستانی آشنا ہو . موصوف کی اپنی فیملی کے پاس امریکی شہریت ہے اور امریکہ میں ہی مقیم ہے . موصوف کے بھائی کا آرمی بیک گراؤنڈ ہے جسکی وجہ سے پنڈی کے جنرل اسے ہمیشہ الیکشن میں جتواتے ہیں تاکے اسکی پارٹی اقتدار میں انے کے بعد ان میں کسی ایک کو آرمی چیف بنوا دے . موصوف نے پچھلی مرتبہ ایک اردو سپیکنگ جنرل نواز شریف کو " ممنون حسین " سمجھ کر دیا تھا جو بعد میں فاروق لغاری بن گیا اور نواز شریف کی غنڈہ گردی کی وجہ سے نواز شریف کو" جی پی ایل" کر دیا . ​
image.png

موصوف کا فوجی بیک گراؤنڈ اتنا مضبوط ہے کے یہ نون لیگی کسی بھی وزیر کی مونہ نہیں لگاتے اور نواز شریف کی بھی انکے اگے نہیں چلتی . کچھ بھی ہو جائے ، یہ نواز شریف کے ساتھ سایہ بن کر رہتے ہیں اور اسی وجہ سے ہر الیکشن جیتنا موصوف کا مقدر ہوتا ہے . نواز شریف کا پنڈی والوں سے "ا ٹ کتے" کا ویر ہے ، لھذا گاہے بگاہے یہ لوگ انکوانگلی کرتے رہتے ہیں اور جب بھی وہ بدک جاتے ہیں تو موصوف رات کے اندھیرے میں غلط فہمیاں وقتی طور پر" ڈانگ ٹپاؤ " پالیسی کے تحت کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر طے کرواتے ہیں .

​
موصوف بازار سیاست کا " میاں مودا " ہیں جو کندھے پر پرنا ڈالنے کی بجاے سر پر وگ جما کر شریف خاندان اور بڑے فوجیوں میں میل ملاپ کر کے ملک ریاض جیسے بادشاہ گر کی بھی ایک نہیں چلنے دیتا

موصوف ذات کے راجپوت ہیں جنکے بارے میں رؤف کلاسرا جیسے سقہ بند صحافی نے یہ افواہ راجپوتوں کے بارے میں اڑا ی ہوئی ہے کے یہ قوم اپنے" قول" پر جان دے دیتی ہے مگر اپنے قول سے نہیں پھرتی . حامد میر کے پروگرام میں کسی گنجے نے کہا تھا کے اگر " اگر انہوں نے ایک سال کے بعد پاکستانیوں کی عزت نفس بحال نہ کی تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے " یہ ایک راجپوت کا بہت بڑا " قول" تھا جو نیشنل میڈیا پر ریکارڈڈ ہے .اسکا مطلب تھا کے وہ کم از کم پاکستانیوں کو بنیادی ضروریات زندگی دلوا کر انکی عزت نفس کو بھال کروائیں گے
​

Nisar.png

​
٤ سالوں میں جسطرح اس راجپوت نے عام پاکستانیوں اور اداروں کی عزت نفس کے ساتھ کھلواڑ کیا ، اس نے پھولن دیوی کے ساتھ ہونے والی شرمناک تاریخ کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا . اسلام آباد ائیرپورٹ پر قوم کی ماں اور بیٹی کی عزت نفس کے ساتھ انکے ایف ای اے کے اہلکاروں نے کس طرح انکی عزت نفس مجروح کی ، وہ پوری قوم نے دیکھا . کسطرح ایک سند یافتہ ملزم کو اسلام آباد ائیرپورٹ کا چیف لگا کر اداروں کی عزت نفس کو بحال کیا گیا . ہم پاکستانیوں نے دیکھا کے کسطرح اداروں میں بندر بانٹ کر کے اداروں کی عزت نفس بحال کی . پاکستان نے دیکھا کے لال مسجد کے دہشت گردوں پر دست شفقت رکھ کر کسطرح ٦٠٠٠٠ پاکستانی شہیدوں کی عزت نفس کو مجروح کیا گیا . کسطرح گاہے بگاہے اپنے مخالفین کی فائل ہوا میں لہرا کر ، سیاست اور قومی سلامتی کو مجروح کیا . کسطرح ڈان لیکس میں فوج کی ٹویٹ کو واپس کروا کے ، فوج کی عزت نفس کو مجروح کیا . جس فوج کی وجہ سے گنجے موصوف سیاست میں ٣٥ سالوں سے موجود ہیں ، آج پاکستانی افواج کی عزت نفس کو تاتار کر کے اسکے وقار کو بینالّققوامی طور پر مجروح کیا . کسطرح ڈھٹائی سے ڈان لیکس پر اپنے بیانات کی دھجیاں اڑا کر بطور وزیر داخلہ اپنے محکمے کے وقار کو مجروح کیا . کسطرح جنرل باجوہ کی پانامہ کی وجہ سے وقتی پسپائی کو سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا .کل تک پارٹی کے تمام عہدیدار فوج کے خلاف بولتے تھے ، آج ہم بولے تو ..............سالہ کریکٹر ڈھیلا ہے . ​

​
بس بھائی بھی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب ، آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب ..............اگر کوئی چیف صاحب پاکستانیوں کی عزت نفس بحال کروانا چاہتے ہیں تو انہیں چاہیے کلبھوشن کو اپنا وزیرداخلہ رکھ لیں مگرخدارا اب اپنا ٹٹو اب تبدیل کر لیں کیونکے ...........گنجوں کا دوراب ختم ہوا چاہتا ہے .
​
 
Last edited:
Advertisement
Number one enemy of Riaz Bahria and his patron Zardari. He is against landmafia. I have not seen any corruption scandal, his family has a foreign nationality though. But that's common now even in army families. He cannot get along with PMLN. His future will be in PTI or any other party.
 
" They " attached him with " Sharif Family" . In the return, he is being rewarded with a NA seat ....each time and every time.There are hundred of scandals but he hails from a " HOLY FAMILY" therefore nothing has surfaced out against him.Please explain, Why would he appoint a criminal FIA director at Islamabad Airport ?

Is this not a scandal ?
Who will probe him ?

FYI, Nawaz Sharif first term scandals are appearing after 40 years. Just Imagine.
FYI, He Is not against Land Mafia. Malik Riaz is an intruder in his Jurisdiction. He is a threat and as per jungle rule, if someone become a threat in someones jurisdiction,,,,,,,,,,There is a big fight bound to happen. Both have same backing but non of the Malik Riaz Family is in Army, therefore he is strong.

Please explain, Malik Riaz is still on the run. People are protesting against him......What Ch Nisar has done against him ?

There are many Ch Nisar planted in PTI and other parties.
 
Last edited:

میرا خیال تھا آپ اپنی موثر تحریر سے معاشرے اور سیاست کے ان پہلوں کو اجاگر کر سکتے ہیں جس میں منافقت صرف ایک جماعت تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ کھر جیسے گلے اور سڑے ہوۓ سیبوں کو بھی عمدہ قیمت پر خریدا جاتا ہے ۔ لیکن کبھی موسمی تعصب اور انسانی ساخت کی فطری کمی بیشی پر تنقید سے فرصت ملے تو زندگی کے حقیقی مساۂل کو تعصب کی عینک کے بغیر بھی دیکھنے کی کوشش کریں ، باڑ کے دوسری طرف بھی شہد شراب کی بوتل ،کتے بیڈ روم کی زینت اور مالشی جی ایچ کیو کی دیوار سے لٹکے نظر آ سکتے ہیں لیکن آزماۂش شرط ہے ۔

​
 
If he is Rajput , why he writes Chaudhary with his name? Another hypocrisy by him?
عرب میں سیدی کو بطور مسٹر استعمال کیا جاتا ہے ، ہمارے یہاں یہ ایک ذات ہے
کشمیر میں خواجہ بھی مسٹر کے متبادل استعمال ہوتا ہے مگر پاکستان میں یہ ذات ہے

​
 
Advertisement

میرا خیال تھا آپ اپنی موثر تحریر سے معاشرے اور سیاست کے ان پہلوں کو اجاگر کر سکتے ہیں جس میں منافقت صرف ایک جماعت تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ کھر جیسے گلے اور سڑے ہوۓ سیبوں کو بھی عمدہ قیمت پر خریدا جاتا ہے ۔ لیکن کبھی موسمی تعصب اور انسانی ساخت کی فطری کمی بیشی پر تنقید سے فرصت ملے تو زندگی کے حقیقی مساۂل کو تعصب کی عینک کے بغیر بھی دیکھنے کی کوشش کریں ، باڑ کے دوسری طرف بھی شہد شراب کی بوتل ،کتے بیڈ روم کی زینت اور مالشی جی ایچ کیو کی دیوار سے لٹکے نظر آ سکتے ہیں لیکن آزماۂش شرط ہے ۔

​

ہا ہا
ایک پیرۓ میں اپنے اس آپے عقل قل کا "کیا" کر دیا ہے

ابھی چول مارے گا کہ میرے سے بڑا ناقد کوئی نہیں
 
عرب میں سیدی کو بطور مسٹر استعمال کیا جاتا ہے ، ہمارے یہاں یہ ایک ذات ہے
کشمیر میں خواجہ بھی مسٹر کے متبادل استعمال ہوتا ہے مگر پاکستان میں یہ ذات ہے

​

Well I know that but mostly in Pakistan , Rajput dont write Chaudhary with their name , Jatts/Arain do( Atleast in my area). Rajput always write raja.
 
Shari family stigma is always attached with him. He has no control over appointments in Mughal family rule. He cannot be probe that's why he is there. MR clearly mentioned to Sharif family that he'll not let him or any PMLN MPA from Pindi. Indirectly that helped IK in winning that seat.
MR is himself a Godfather it's not easy to take any action against him without army's approval. Did you see how media was kept quite in Baharia Villa stage collapse incident where 100 ppl got injured. It's too late for IK to get rid of that kind of people, maybe some miracles happen and they will get side lined in intra party elections. Like got rid of Javed Hashimi. IK was hope but he's getting surrounded by elite class politicians, who are and will back stabbed him and PTI.

" They " attached him with " Sharif Family" . In the return, he is being rewarded with a NA seat ....each time and every time.There are hundred of scandals but he hails from a " HOLY FAMILY" therefore nothing has surfaced out against him.Please explain, Why would he appoint a criminal FIA director at Islamabad Airport ?

Is this not a scandal ?
Who will probe him ?

FYI, Nawaz Sharif first term scandals are appearing after 40 years. Just Imagine.
FYI, He Is not against Land Mafia. Malik Riaz is an intruder in his Jurisdiction. He is a threat and as per jungle rule, if someone become a threat in someones jurisdiction,,,,,,,,,,There is a big fight bound to happen. Both have same backing but non of the Malik Riaz Family is in Army, therefore he is strong.

Please explain, Malik Riaz is still on the run. People are protesting against him......What Ch Nisar has done against him ?

There are many Ch Nisar planted in PTI and other parties.
 
Shari family stigma is always attached with him. He has no control over appointments in Mughal family rule. He cannot be probe that's why he is there. MR clearly mentioned to Sharif family that he'll not let him or any PMLN MPA from Pindi. Indirectly that helped IK in winning that seat.
MR is himself a Godfather it's not easy to take any action against him without army's approval. Did you see how media was kept quite in Baharia Villa stage collapse incident where 100 ppl got injured. It's too late for IK to get rid of that kind of people, maybe some miracles happen and they will get side lined in intra party elections. Like got rid of Javed Hashimi. IK was hope but he's getting surrounded by elite class politicians, who are and will back stabbed him and PTI.

Thanks...As a matter of fact, Imran Khan is the only hope. It's the Imran Khan intentions which is flying him high against all odds.Don't worry about Khan, he knows how to polish his team members and make best use of them.
لوگوں میں چودھری نثار کے متعلق یہ مشہور کروا دیا گیا ہے کے اسکے خلاف کوئی سکنڈل نہیں ، پاکستان میں ا ٹ پٹو ، ایک عدد گاڈ فادر نکل آئے گا
ہر گاڈ فادر کے اوپر ایک گاڈ فادر ہے
​
 
Advertisement
آ جی حیدر صاب پیے آخنے ان
اللہ نا واسطہ نے پنڈی الیو اتنا تے نہ کتے الی کرو - عمران خان نی تے چھٹی کر دیتی نے کم از کم چودھری نثار نی ہی کر دیو ظالمو
اتنی پیڑی کیتی اے تسی کہ خان صاب کی اپنی سیٹ چھوڑ کے نسنے تے مجبور کر دتا اے - تسی تے بس

چوہدری نثار کو چاہیۓ کہ پی ٹی ایئ میں شامل ہو جائے تاکہ تمام بوٹ چاٹیوں کا مجمع لگ جائے . ویسے بھی عمران تو کنٹینر پر کھڑا ہو کر اس کی منتیں کرتا رہا پر اسی نے منھ نہ لگایا
 
bhai sahib last mint pay defence rawalpindi ka 10 hazar vote nikala gaya tha iss ki constituency say yeh patwari dhandli ke bawajood har gaya tha ab ham kia karin noray ka n r o hai or pothohar ke jali patwari
 
پنجابی کی کہاوت ہے "ڈگیا کھوتی تو غصّہ کمھیار تے" چار سال بوٹ چٹوانے کےبعد انہوں نے ٹھڈ کرادیا تو اب چوہدری نثار کو گالیاں دےکر دل بھڑاس نکال رہے ہیں
 
Advertisement
چوہدری نثار پر غصّہ کس بات کا؟؟ اس نے کہا تھا انگلی کا شوق پالو؟؟ پنجابی کی ایک اور کہاوت ہے"انگلی کا سواد لینے والوں کو چپے کے لئے تیار رہنا چاہیے"
 
Last edited:
bhai sahib last mint pay defence rawalpindi ka 10 hazar vote nikala gaya tha iss ki constituency say yeh patwari dhandli ke bawajood har gaya tha ab ham kia karin noray ka n r o hai or pothohar ke jali patwari

شکریہ ، جو بھی اسکو جتواتے ہیں ، یہی سوچ کر جتواتے ہیں کے شائد چودھری نثار انکے نام کی پرچی میاں نواز شریف کو دے دے
اب تو یہ کام بھی سندھ کے گوورنر نے کیا ، اب چودھری نثار کے ذمےصرف رات میں ملاقاتیں کروانا رہ گیا ہے
​
 
چوہدری نثار پر غصّہ کس بات کا؟؟ اس نے کہا تھا انگلی کا شوق پالو؟؟ پنجابی کی ایک اور کہاوت ہے"انگلی کا سواد لینے والوں کو چپے کے لئے تیار رہنا چاہیے"

اس تھریڈ میں واضح طور پر ایک اخبار خبر کا سکرین شاٹ لگایا ہے اور اسی موضوع پر لکھا ہے
پٹواریوں کے ذمے صرف یہ ڈیوٹی لگی ہوتی ہے کے موضوع پر کوئی بات نہیں کرنی . کوئی یہ لکھتا ہے .....اس پر لکھا ہے تو اس پر لکھو
لگے رھو منا بھائی

​
 
Last edited:
چوہدری نثار کو چاہیۓ کہ پی ٹی ایئ میں شامل ہو جائے تاکہ تمام بوٹ چاٹیوں کا مجمع لگ جائے . ویسے بھی عمران تو کنٹینر پر کھڑا ہو کر اس کی منتیں کرتا رہا پر اسی نے منھ نہ لگایا
اب یہ بات ہمیں سمجھ لینی چاہیے کے چودھری نثار کو صرف اسلئے جتوایا جاتا ہے تاکے وہ نون لیگ کی اندر کی خبر لا سکے
اسی طرح ہر پارٹی میں کوئی نہ کوئی چودھری نثار کا کردار ہو گا
سیاست مفادات کا کھیل ہے ، جسطرح جاوید ہاشمی جیسے کردار نون لیگ نے تحریک انصاف میں ڈالے تھے
اگر چودھری نثار کی ڈیوٹی ادھر لگی تھی تو وہ کیسے تحریک انصاف میں ا سکتے تھے ؟

​
 
آ جی حیدر صاب پیے آخنے ان
اللہ نا واسطہ نے پنڈی الیو اتنا تے نہ کتے الی کرو - عمران خان نی تے چھٹی کر دیتی نے کم از کم چودھری نثار نی ہی کر دیو ظالمو
اتنی پیڑی کیتی اے تسی کہ خان صاب کی اپنی سیٹ چھوڑ کے نسنے تے مجبور کر دتا اے - تسی تے بس

ہنوز دلی دور است
​