پندرہ رمضان ، یتیموں کا دن

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

p12_04.jpg

http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/03-07-2015/details.aspx?id=p12_04.jpg
​​
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
صرف پندرہ رمضان ...:13:،
پھر اگر کوئی سال میں ایک مدر ڈے مناتا ہے تو کیسا واویلا ..صرف اس لئے کے وہ مغرب کی ایجاد کردہ ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
صرف پندرہ رمضان ...:13:،
پھر اگر کوئی سال میں ایک مدر ڈے مناتا ہے تو کیسا واویلا ..صرف اس لئے کے وہ مغرب کی ایجاد کردہ ہے

واہ مغرب کی سوچ پر قربان ہونے والو !!!
چلو اب یتیم کے لئے کچھ کرو ، بس عینک مغرب کی لگا کر رکھو ، مغرب سے کہو ایک " رمضان" بھی تلاش کرے تا کہ مغرب کے رہنے والے اس پر بھی کچھ منایا کریں ، عجیب احساس کمتری کی ماری قوم ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
واہ مغرب کی سوچ پر قربان ہونے والو !!!
چلو اب یتیم کے لئے کچھ کرو ، بس عینک مغرب کی لگا کر رکھو ، مغرب سے کہو ایک " رمضان" بھی تلاش کرے تا کہ مغرب کے رہنے والے اس پر بھی کچھ منایا کریں ، عجیب احساس کمتری کی ماری قوم ہے
ایک دفعہ پھر غور سے اپنے کومنٹ پڑھیں ..اور دیکھیں کوئی سینس بنتی ہے اس میں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دفعہ پھر غور سے اپنے کومنٹ پڑھیں ..اور دیکھیں کوئی سینس بنتی ہے اس میں

میرے کمنٹس میں کچھ غلط نہیں ہے ، ایک بیماری ہے قوم میں، اس کا اظہار کیا ہے ........شکریہ...... مزید تبصرے کی ضرورت نہیں مجھے
 
Back
Top