Advertisement

پندرہ دسمبر سے پہلے صوبوں کی نئی ترمیم۔۔ فوادچوہدری نے خبر دیدی؟

15 دسمبر سے پہلے صوبوں کی نئی ترمیم۔۔ فوادچوہدری نے خبر دیدی؟ ۔۔

"اسپیکر صاحب زیادہ جانتے ہیں لیکن شاید کہہ نہیں سکتے، لیکن یقین ہے کہ 15 دسمبر سے پہلے نئے صوبوں کے حوالے سے ترمیم لے آئیں گے۔دلہن وہ جو پیا من چاہے، جب تگڑوں نے فیصلہ کر لیا ہے تو میرے آپ کے کہنے سے کتنافرق پڑے گا۔ ہم نے تو دیکھنا ہی ہے کہ کیا ہونا ہے "۔ فواد چوہدری
Loading X post…
Open original post on X
​