Advertisement

پنجاب کے 10 بڑے شہروں میں خودکش حملہ آوروں

پنجاب کے 10 بڑے شہروں میں 20 خودکش حملہ آوروں کے داخلے کا انکشاف

news-1418889847-6178.jpg

لاہور(قدرت نیوز) پنجاب کے 10 برے شہروں میں 20 خود کش حملہ آوروں کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حساس ادارے نے پنجاب حکومت کو سورس رپورٹ کو بنیاد بنا کر خبردار کیا ہے کہ جنوبی وزیر ستان میں جاری پاک فوج کے آپریشن کے ردعمل میں سانحہ پشاور کے بعد 20 کی تعداد میں خود کش حملہ آور صوبے کے 10 بڑے شہروں میں داخل ہوچکے ہیں اور اگلے 72 گھنٹوں میں اہم مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت قانوں نافذ کرنے والے اعلی افسران کی ٹارگٹ کلنگ کر سکتے ہیں۔ حساس ادرے نے اپنی رپورٹ میں پنجاب حکومت کو اس حوالہ سے بتایا ہے کہ انکا ٹارگٹ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان، وہاڑی، جھنگ، گوجرانوالہ، ملتان اور مظفر گڑھ ہوسکتے ہیں۔
Source
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Allah Sab ko apni Haiz o Amaan main Rakhe Khass kar Masoom bachon ko
 
In police walon ko in buildings and imp personalities ki protection ki bajae Terrorist kay peechay honay chahye. us se sab solve hoga... aese kabi nahi hoga kuch.
 
Advertisement
ایسی خبروں کو پھلانے بے حس اداروں کی بے بسی صاف نذر آرہی ہے یہ بھی کوئی خبر ہے جس کا مطلب یہی بنتا ہے کہ پاکستان پر طالبان کا مکمل قبضہ ہے-طالبان جہاں چاہیں کسی کی بھی جان لےسکتے ہیں اور ہمارا کام اس خبر کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے ہم نے پہلے سے ہی بتادیا ہے- ہم اپنی تنخوا اور مراعات حاصل کرنے کے فرائض مکمل کرچکے ہیں باقی پاکستان کی عوام کی ذمداری ہے کہ ان دہشت گردوں کا اتاپتا لگائیں​

جب ان کو ان کے چل پڑنے کا پتا ہے ..داخلے کا معلوم ہے .تعداد بھی پتا ہے تو ان کو روکتے کیوں نہیں ہیں ..
 
جب ان کو ان کے چل پڑنے کا پتا ہے ..داخلے کا معلوم ہے .تعداد بھی پتا ہے تو ان کو روکتے کیوں نہیں ہیں ..
ہمارے پاس اتنا ایڈوانس سسٹم ہی نہیں جو بتا سکے بہرحال پولیس ابھی تک مخبری کے طریقے استعمال کرتی ہے مخبر جو بتا دیتا ہےوہی پولیس کے تھرو میڈیا میں آجاتا ہے
 
Advertisement
Same Terror events after events in Pakistan I am sure that this was is not going to end. Pakistan has no capacity to fight this war.
Thanks to Pak army they made these talibans and again thanks they started the war with same talibans.
 
جب ان کو ان کے چل پڑنے کا پتا ہے ..داخلے کا معلوم ہے .تعداد بھی پتا ہے تو ان کو روکتے کیوں نہیں ہیں ..

پکڑنے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے
کام کرنا پڑتا ہے
ہماری ایجنسیز کو مفت خوری کی عادت پڑ چکی ہے
کام ان سے نہیں ہوتا
بس دفتر میں بیٹھ کر فون ٹیپ کرو
اور رپورٹ جاری کر کے اپنی جان چھڑا لو

چاہے ١٠٠ لوگ مریں یا ہزار ان کو تنخوا ملتی رہے گی
 
جب ان کو ان کے چل پڑنے کا پتا ہے ..داخلے کا معلوم ہے .تعداد بھی پتا ہے تو ان کو روکتے کیوں نہیں ہیں ..

yehe main baat hai
in ko waqt din ka b pta hota hai
but awam ko inehe kaamon mai lagya hoa hai khud just itlah ker daity hain baki phr so jaty hain
 
اب تو ساری سیکیورٹی رائیوند اور چمچوں کی حفاظت کے لئے مختص کردی جائے گی۔ ۔ لوگوں کو اپنی حفاظت خود ہی کرنی پڑے گی۔۔ ۔ اللہ تعالی سب کا حامی و ناصر ہو۔