- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X"آپ نے بیان دیا کہ عمران خان وزیرِ اعظم بنیں یا شہباز شریف۔ 2024 میں کس مینڈیٹ کس کو ملا؟ پی ٹی آئی کو ملا تھا"۔ صحافی۔۔ "آپ اسٹوڈنٹس نے ہی تو کام خراب کیا ہے، آپ لائکس اینڈ شیئر والے ہیں۔ میں 2013 کا الیکشن ہار گیا، سب سے زیادہ حلقے میں گیس میں نے دی، نوکریاں میں نے دیں، مگر میں نہ عدالتوں میں گیا، نہ سڑکوں پر آیا، نہ قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔ ہم نے کہا کہ بس ٹھیک ہے، میں نے یہ سب نیشنل انٹرسٹ میں کیا تھا، آپ سمجھ جاؤ"۔ نور عالم خان کا جواب
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





