Advertisement

پنجاب چلانے کے لیے عمران خان کا نیا ماڈل؟

معروف یو ٹیوبر صدیق جان نے اپنی تازہ ترین وڈیو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کو چلانے کے لیے عمران خان نے ایک نئے ماڈل پہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔یہ ماڈل ان کے بقول متحرک اور نظام کو بدلنے اور اصلاحات کرنے کی صلاحیت رکھنے والے وزراء کو زیادہ با اختیار بنانے اور drastic اصلاحات کو جلد از جلد نافذ کرنے کی طرف زیادہ زور دے گا۔
ہماری دعا ہے کہ اے کاش ایسا ہی ہو اور عثمان بزدار کی ناکامی اور نااہلی کا ملبہ پورے تحریک انصاف پہ نہ گرے مگر یہاں شاید عمران خان نہ چاہتے ہوئے بھی بہت سارے اختیارات بزدار کو دے چکے ہیں جن کا وہ بڑے عرصے سے ناجائز فائدہ اٹھاتا آرہا ہے اور مستقبل میں بھی کچھ بعید نہیں کہ اختیارات کی کمی کا بدلہ وہ کسی فارورڈ بلاک یا چوہدریوں کے ساتھ آنکھ مٹکے کی صورت نہ لینا شروع کردے۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ موجودہ صورتحال یہ ہے کہ پورے پنجاب سے لوگ جائز و ناجائز فوائد لینے کے لیے عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں یا منظور نظر افراد کے ساتھ رابطہ کرتے ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ عثمان بزدار کے قریبی افراد میں سے کوئی بھی ایدھی صاحب کی طرح کا خدا ترس نہیں ہے کہ لوگوں کی فلاح کے جذبے کے ماتحت کام کرے۔ظاہر ہے کہ ہر کوئی اپنی جیبیں بھرنے پہ زیادہ توجہ دیتا ہے۔
ایسے میں اکثر بیوروکریٹس اور آئی جیز کی تبدیلی اور مسلسل تبدیلی کی وجہ بھی سمجھ میں آتی ہے۔وہ لوگ شاید ناجائز کاموں میں رکاوٹ بنتے ہونگے یا اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہونگے جس کا بدلہ بزدار ان کی تبدیلی کی صورت میں لیتا ہوگا۔اس وقت صورتحال یہ ہے کہ اقربا پروری میں بزدار شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔پالیسی اور بالغ نظری کا یہ عالم ہے کہ پی ایف سی کا تو کوئی آتا پتہ نہیں ہے مگر اپنے علاقے میں سڑکوں کی معیاری تعمیر تک نہ کروا سکنے کے باوجود بلوچستان کے علاقوں میں جاکر پنجاب کی طرف سے پراجیکٹس دیے جارہے ہیں جن کا فائدہ بھی بقول اکثر لوگوں کے ان کے منظور نظر ٹھیکیدار اٹھانے کو تیار ہیں۔
مقامی سطح پہ بھی ان کی پرفارمنس ایسی قابل زکر نہیں رہی ہے بلکہ اب تو انہوں نے تونسہ شریف کے خواجگان کی اس پرانی درسگاہ پہ بھی حملہ کیا ہے کہ جہاں سے ان کے اپنے قبیلے کے بلوچوں کو مفت کی رہائش اور تعلیم ملتی رہی ہے اور جو کام سردار اپنی قوم کے لیے نہ کرسکا وہی خواجگان کرتے رہے مگر پھر بھی وہ درسگاہ اوقاف کے حوالے کی جارہی ہے۔
ان تمام عوامل کی بنیاد پہ عمران خان صاحب کو ایک dynamic اور swift قسم کے منصوبے کی ضرورت ہے کہ جس کے ماتحت تحریک انصاف کی پنجاب میں کارکردگی بھی بہتر ہو اور عثمان بزدار بھی یہ سمجھ جائے کہ اسے یہ عہدہ دوستوں اور رشتہ داروں کو نوازنے کے لیے نہیں دیا گیا بلکہ ستر سال سے جاری استحصالی نظام کو بدلنے کے لیے دیا گیا ہے۔
​
 
Last edited by a moderator:

وزیر اعلی کی کرسی پر بھلے کوئی فرشتہ بیٹھا ہو، کوئی نالائق سیاستدان بیٹھا ہو یا کوئی ڈنڈے والا بیٹھا ہو، سمجھنے کا نقطہ ایک ہی ہے کہ صوبے کے انتظامی اور مالی معاملات چیف سیکریٹری چلاتا ہے اور امن عامہ کے معاملات انسپکٹر جنرل آف پولیس
اگر چیف سیکریٹری پکا مسلمان اور پکا محب وطن پاکستانی ہو تو تمام ڈیپارٹمنٹس کے سیکریٹریز، ڈپٹی سیکریٹریز اور ڈوییزنز کے کمشنرز، شہروں کے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کسی کی مجال نہیں ہے کہ وہ چیف کی مرضی کے بغیر سانس بھی لیں
اسی طرح اگر انسپکٹر جنرل آف پولیس میں اوپر بیان کی گئی دونوں صفات بدرجہ اتم موجود ہوں تو کسی ڈپٹی انسپکٹر جنرل، ایس پی اور اے اس پی کی مجال نہیں ہے کہ انکے زیر اثر علاقوں میں ایک جرم بھی ہو
نظام ان دو آفیسرز نہ چلانا ہوتا ہے اور وہ اسی وقت صحیع چلے گا.... "جے اے دونویں افسر کسے بندے دے پتر ہون، جے نئیں تے فیر پلھ جاؤ" اور میں نہیں سمجھتا کہ ملک میں ابھی ایسا کوئی قحط الرجال ہے کہ اس لیول کے دو محنتی اور پکے پاکستانی ساری بیوروکریسی میں نہ ہوں . موجودہ آئی جی ایک صاحب ایمان انسان ہیں اسی طرح کا چیف سیکریٹری بھی ڈھونڈ لیں تو کام بن سکتا ہے

یہ فدوی کی رائے ہے اور آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں
​
 
، آپنے رشتہداروں اور ٹھیکوں کے حوالے سے عمومی اور بظاہر بے بنیاد فقرے تحریر کیئے ہیں ثبوت وہی پرانا کہ ۔۔ ہم سبھی جانتے ہں ، ہمیںسبھی معلوم ہے، ہمارے ذرائع ۔۔وغیرہ وغیرہ ۔ہمارا تو میڈیا ہی سنی سنائی گھڑی گھڑائی مگر من پسندقصہ کہانیوں اور ہمدردی کے پردہ میں چھپے وار کرتے والوں کا ٹولہ ہے ۔۔ کیا آپ کے پاس دعووں بارے کوئی ٹھوس واقعہ یا خاص معاملہ ہے، کسی ٹھیکے یا شخص کا نام ہے ( مکمل ثبوت نہیں مانگا، صرف واقعہ پوچھا ہے کہ تصدیق ہو سکے) یا پھر وہی بذدار کے کسی کسی رشتہدار کی پانچ ہزار کا نوٹ پکڑے ہوئے ایک وڈیو جو میڈیا نے دنوں چلائی تھی ۔ اگر بذدار صاحب نے پنجاب وزیر اعلی ہو کے ہزار پان سو یا چائے پانی کی کرپشن کرنی ہے تو کیا کہنا ۔۔۔
 
ثبوت تو کسی کے پاس نواز شریف کی کرپشن کا بھی نہیں ہے بقول ان کے مگر حقیقت یہ ہے کہ طور خان بزدار اور اکبر لغاری دو فرشتوں کے نام ہیں ان کے بارے میں اپنے طورپہ تحقیق کرلیں اور اسی فورم پہ ہم سب کو بتادیں۔
اس کے علاوہ جو غیر قانونی اور میرٹ سے ماورا بااثر سمجھے جانے والے لوگوں کی تقرریاں کی گئیں ان کی تفصیلات اس حلقے کے بچے بچے کو بھی معلوم ہیں۔
ان کا بھائی عمر جو بی ایم پی میں جمعدار کے عہدے پر تھا اور اس کی شہرت ایک انتہائی بدنام اور رشوت خور آفیسر کی تھی عثمان کے آتے ہی اسے ترقی دے دی گئی۔حقائق بے شمار ہیں مگر ہماری دعا ہے کہ کاش ابھی بھی ان کو انتظامی معاملات کا کچھ پتہ چل جائے اور عوامی مفاد کا کوئی کام کرسکیں جس سے عمران خان کا انتخاب درست ثابت ہو جو کہ ابھی تک صحیح ثابت نہیں ہوسکا بد قسمتی سے۔
 
وزیر اعلی کی کرسی پر بھلے کوئی فرشتہ بیٹھا ہو، کوئی نالائق سیاستدان بیٹھا ہو یا کوئی ڈنڈے والا بیٹھا ہو، سمجھنے کا نقطہ ایک ہی ہے کہ صوبے کے انتظامی اور مالی معاملات چیف سیکریٹری چلاتا ہے اور امن عامہ کے معاملات انسپکٹر جنرل آف پولیس
اگر چیف سیکریٹری پکا مسلمان اور پکا محب وطن پاکستانی ہو تو تمام ڈیپارٹمنٹس کے سیکریٹریز، ڈپٹی سیکریٹریز اور ڈوییزنز کے کمشنرز، شہروں کے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کسی کی مجال نہیں ہے کہ وہ چیف کی مرضی کے بغیر سانس بھی لیں
اسی طرح اگر انسپکٹر جنرل آف پولیس میں اوپر بیان کی گئی دونوں صفات بدرجہ اتم موجود ہوں تو کسی ڈپٹی انسپکٹر جنرل، ایس پی اور اے اس پی کی مجال نہیں ہے کہ انکے زیر اثر علاقوں میں ایک جرم بھی ہو
نظام ان دو آفیسرز نہ چلانا ہوتا ہے اور وہ اسی وقت صحیع چلے گا.... "جے اے دونویں افسر کسے بندے دے پتر ہون، جے نئیں تے فیر پلھ جاؤ" اور میں نہیں سمجھتا کہ ملک میں ابھی ایسا کوئی قحط الرجال ہے کہ اس لیول کے دو محنتی اور پکے پاکستانی ساری بیوروکریسی میں نہ ہوں . موجودہ آئی جی ایک صاحب ایمان انسان ہیں اسی طرح کا چیف سیکریٹری بھی ڈھونڈ لیں تو کام بن سکتا ہے

یہ فدوی کی رائے ہے اور آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں
​
آپ کی رائے سو فیصد درست ہے۔خیبر پختونخواہ کی شہرت وہاں کے آئی جی پولیس ناصر خان درانی کی وجہ سے تھی مگر نامعلوم عوامل کی بنیاد پہ پنجاب میں وہ دو ماہ نہ نکال سکے۔اسی طرح ایک سے ایک ایماندار آئی جی پولیس لگانے کی کوشش کی گئی مگر اس مختصر عرصے میں کتنے آئی جیز تبدیل کیے گئے؟اسی طرح دو سال میں چار چیف سیکریڑیز تبدیل ہوں تو نظام کیا خاک چلے گا؟نا اہلی اور کوتاہ اندیشی بزدار کی اور گالیاں عمران خان کو پڑیں یہ مناسب نہیں ہے۔