Advertisement

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا دئیے جانے کا انکشاف

افسوسناک صورتحال، اٹک پل کے قریب تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کے لئیے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا دئیے جانے کا انکشاف

" چنوں سے Smell آرہی ہے نہ روٹی ٹھیک سے دے رہے ہیں نا پانی ہے نا واشروم کی جگہ"
پولیس اہلکار پھٹ پڑا
Loading X post…
Open original post on X
چھولوں سے بدبو آرہی
نہ روٹی کے نہ پانی ہے نہ واش روم
لانگ مارچ روکنے آئے پولیس اہلکار کی ویڈیو
Loading X post…
Open original post on X