چھوٹو گینگ 2013 سے اب تک پنجاب حکومت ختم نہیں کرسکی۔ جب بھی ان کے خلاف آپریشن کرتے ہیں تو اپنے پولیس والے مروا کر یا یرغمال بناکر آجاتے ہیں۔یہ پانچواں آپریشن ہے ، پچھلے آپریشنز میں بھی پنجاب پولیس نے ناک رگڑ کر پولیس والے چھوٹو گینگ سے رہا کروائے تھے اور ایک بار پھر پنجاب پولیس چھوٹو گینگ سے معافی مانگ کر آجائے گی۔



