Advertisement

پنجاب پولیس کا بوڑھے شخص پر وحشیانہ تشدد

Re: پنجاب پولیس نے اس بوڑھے شخص کو کتوں کی طرح مارا

بےغیرت شہباز شریف بٹ کی نتھ فورس اس بوڑھے کو کسی میاں لوہار شریف گٹر کے ڈھکن چور فراڈیا کی طرح مار رہی ہے
 


پاکستان میں پولیس کا نظام ، ظلم کی ایک اسی اندھیر نگری ہے جس کے کرتا دھرتا سیاستدان ہیں ، سیاسی جماعتیں ہیں ، یہ ان کے نوکر ہیں ، عوام کی ان کے نزدیک کوئی قیمت نہیں ، پولیس جرائم میں حصہ دار ہوتی ہے
​