Advertisement

پنجاب پولیس کا ایک اور شرمناک کردار

pic%208%20copy.jpg

gogo%20copy.jpg

http://epaper.dailykhabrain.com.pk/issues/2016-01-04/2592/gogo copy.jpg
 
Advertisement
Re: پنجاب پولیس کا شرمناک کردار

ye khabar parhne ke baad jo bhi nangi league ko vote dega wo is jurm me barabar ka zimmedar hoga.
 
اللہ کرے جن لوگوں نے یہ حرکت کی ہے یہ ساری زندگی ایسی حرکت کرنے کے قابل نہ رہیں۔ نا مرد ہو جائیں۔ اور جو اِن کی پشت پناہی کر رہے ہیں اِن کوبھی اللہ ایسی ہی کسی بیماری میں مبتلا کر دے۔ اللہ کرے پولیس والے بھی کتے کی موت مریں ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر۔ خبیث درندے حاملہ عورت کو بھی نہیں چھوڑا۔ اور پولیس کی بے غیرتی دیکھو دوسری لڑکی کا مقدمہ بھی درج نہیں کر رہی۔ اللہ کرے اُن پولیس اہلکاروں کو مرتے وقت پانی بھی نصیب نہ ہو اور دردناک موت آئے ۔گھٹیا ذلیل جانور۔