- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
پنجاب پولیس نے آج اپنا ہی ایک ڈی ایس پی گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے گاڑیوں کے فراڈ کے عوض شہری سے 3 کروڑ 33 لاکھ ہتھیائے ہیں مذوکرہ ڈی ایس پی تعینات بھی لاہور میں ہے
Loading X post…
Open original post on X





