- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
فیصل آباد انتظامیہ کی جانب سے نئی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے گھنٹہ گھر چوک میں کارروائی کرتےہوئے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر فروخت کرنے والے شولڈر شاپس والوں کیخلاف ایکشن لیااور ان کے قبضے سے ویسٹ کوٹس برآمد کرلیں
یہ افراد بغیر ریڑھی یا اسٹال لگائے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر روزگار کماتے ہیں
Loading X post…
Open original post on Xپنجاب میں کندھے پر رکھ کر جیکٹس بیچنا بھی تجاوزات میں شامل ہونے لگا۔۔۔۔فیصل آباد میں اینٹی انکروچمنٹ والوں نے ساری جیکٹس لے لیں۔۔اب اسکو گڈ گورننس کہا جائے گا؟ کیوں غریبوں کے پیچھے پڑگئے ہیں بیچاروں کو محنت مزدوری کرنے دیں۔ پہلے لوگوں کو روزگار دیں بیوٹفیکیشن بعد میں کریں
Loading X post…
Open original post on Xغضب خدا کا۔۔! یہ سب کیا ہو رہا ھے؟؟
یہ ظلم ھے اس غریب اور محنت کش پر۔ کیا وہ چوری کا مال تھا؟ کیا کرے یہ مزدور؟ ڈاکے ڈالے ؟ ان کیساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رہا ھے ۔۔؟
عزت نفس مجروح، دیہاڑی تباہ۔ کس راستے پر چلانا چاہ رہے ہیں؟
یہ کاہے کی کارکردگی ھے اس رنگین فورس کی ؟
ایسی ویڈیوز سے میڈلز ملیں گے یا عوام سے نفرت۔۔؟
کوئی ھے۔۔؟؟
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





