وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب میں پانچ نئے اضلاع بنانے کی منظوری دے دی ہے، تونسہ شریف، مری، وزیرآباد، تلہ گنگ اور کوٹ ادو نئے اضلاع ہوں گے۔
چئیر مین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر تونسہ شریف ۔مری۔تلہ گنگ۔وزیر آباد اور کوڈ ادو کو ضلع بنانے کی منظوری دی گئی تھی
فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا جس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اورسابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے خصوصی شرکت کی۔
پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کا کہنا تھا کہ انہوں نے 2005 میں تونسہ کو ضلع بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اب تونسہ اور تلہ گنگ کو ضلع بنا نے کی منظوری بھی میں نے دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا تونسہ اور تلہ گنگ کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کئے جانے پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتا ہوں۔ مری، وزیرآباد اور کوٹ ادو کو بھی ضلع بنانے کی منظوری دی ہے۔
یارہے کہ وزیراعلیٰ ضلع گوجرانوالہ، تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان، مری ضلع راولپنڈی، تلہ گنگ ضلع چکوال اور کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل ہے۔
ڄام پور، احمدپور شرقیہ، لیاقت پور۔ خان پور، چشتیاں،شور کوٹ، شجاع آباد کو بھی ضلع بنایا جائے۔ تلہ گنگ، بھکر اور خوشاب شامل کرکے میان٘والی کو ڈویژن بنایا جائے۔شورکوٹ اور ٹوبہ کو ملا جھنگ کو ڈویژن بنائیں اور رحیم یار خان کو بھی ݙویژن بنائیں
Start mein kam z kam Punjab mein do naya sobay ban ney chahay.Phir gradually increase karain..Sindh mein Zardari Dako..MQM ko khtam karnay ke baad wahan bhi abhi aik soba aur ban na chahay..
Useless exercise. It means 5 more deputy commissioners, 10 to 15 assistant commissioners and may be 2 Commissioners plus other administrative machinery in hundreds. This needs extra budget allocations and opens new avenues for bribery.
Simply abolish all provinces and make administrative units of all commissionerates together with few cosmopolitan cities.... all of them with independent financial powers accountable to center.