- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پنجاب میں سیلاب نے ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ کریں۔
ابتدائی تخمینوں کے مطابق صوبے کی 60 فیصد چاول، 30 فیصد گنا اور کپاس کی پیداوار میں 35 فیصد کمی متوقع ہے۔ پاکستان بزنس فورم کے مطابق یہ تباہی وسطی پنجاب میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں اۤئی۔
بلوم برگ کے مطابق پاکستان کی مجموعی سالانہ غذائی اجناس کی پیداوار میں پنجاب کا حصہ 68 فیصد ہے۔ پاکستان بزنس فورم کے نائب صدر احمد جواد کا کہنا ہے کہ پنجاب کے گوداموں میں ذخیرہ شدہ گندم بھی نقصان کا شکار ہوئی، جس کے بعد اضافی دراۤمدات کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
زرعی اجناس کی قیمتیں چند ہفتوں میں 20 فیصد بڑھ چکی ہیں: دنیا رپورٹ

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: